Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

ٹریفک قوانین کی پابندی مہذب قوم کی پہچان ہے،چیف ٹریفک آفیسر

 چیف ٹریفک آفیسر ایس ایس پی شعیب خرم جانباز نے کہاکہ شہریوں کو دورانِ ڈرائیونگ احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اگر ہر شخص دوسرے روڈ یوزرز کے حقوق کا احساس کرتے ہوئے ڈرائیونگ کرے تو ٹریفک مسائل کم ہوجائیں گے اور حادثات میں بھی کمی آئے گی کیونکہ ٹریفک قوانین کی پابندی مہذب قوم کی پہچان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو چاہیے کہ ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی قوانین پر عمل کریں کیونکہ ٹریفک قوانین روڈ یوزرز کی پاسداری کے لیئے بنائے گئے ہیں تاکہ دورانِ سفر شہریوں کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے

...تفصیل

اسلام آباد، قتل ،ڈکیتی اور سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث4رکنی گینگ گرفتار

تھانہ مارگلہ پولیس اسلام آباد نے ڈکیتی کے دوران قتل ،سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث چاررکنی گینگ جوہنڈا125پر وارداتیں کرتے ہیں کو گرفتار کیا۔ یہ گروہ گذشتہ کچھ عرصہ کے دوران وفاقی دارالحکومت میںمبینہ طور پر بامسلح ڈکیتی اورسرقہ بالجبرمیں ملوث ہے۔جنھوں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کر کے لوگوں سے گن پوائنٹ پر قیمتی اشیا، موبائل فون،لیپ ٹاپ ، موٹر سائیکل اور نقدی چھینی ہے۔ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے موبائل فون ،لیپ ٹاپ وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و موٹر سائیکل و دیگر اشیاء

...تفصیل

سی ڈی انفورسمنٹ کی غیرقانونی تجاوزات وتعمیرات کیخلاف کارروائی

چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو سبزی منڈی سیکٹر I-11/4 میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی، اپنی حالیہ کارروائی میں سی ڈی اے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سیکٹر I-11/4میں واقع سبزی منڈی میں غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد تعمیرات بشمول کھوکھے اور سٹالز مسمار کر دیئے، کافی زیادہ دکانوں کے سامنے بنائے گئے شیڈز بھی اس کارروائی کے دوران گرا دیئے گئے۔ باقی ماندہ

...تفصیل

محمدی کالونی کا ٹیوب ویل خراب، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

محمدی کالونی صادق آباد کا ٹیوب ویل خراب علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے تفصیلات کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 3 کے ٹیوب ویل کی موٹر خراب ہونے کے باعث کافی دنوں سے پانی کی شدید قلت نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے اور شہری پانی نہ ہونے کے باعث سخت مشکلات کا شکار ہیں ٹیوب ویل کی موٹرز کی خرابی نے شہریوں کا جینا محال کردیا ہے اہلیان محمدی کالونی کے مکینوں نے ا یم ڈی واسا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محمدی کالونی کے مکینوں کی حالت زار پر رحم کرتے

...تفصیل

چند عناصر قومی ادارے کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، سعید یوسفزئی

ایم ڈی نیٹکو سعیداللہ خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ قومی ادارے کی ساکھ کوکچھ لوگ نقصان پہنچانے کے درپے ہیں جنہیں کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی کوقطعاًشک نہیں ہوناچاہئے عدالتوں کا تہہ دل سے احترام کرتے ہیں اور ان کے فیصلوں کے مطابق ملازمین کو ناصرف بحال کیا گیا بلکہ ان کی ملازمتوں کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا تاہم ایک مخصوص ٹولہ بغیر کسی ثبوت کے ہمیں عدالتوں میں گھسیٹ رہا ہے جو افسوسناک امر ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیٹکو میں ایک خاص سسٹم بنائیں گے جس

...تفصیل

ڈینگی کے خلاف مہم کے دوران مختلف علا قوںمیں صفائی کاکام تیز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے راول ٹائون نے ڈینگی کے خلاف مہم کے حوالے سے راولپنڈی کے مختلف علا قوں اور قبر ستانوں میں صفائی کاکام تیز کر دیا ہے جبکہ راولپنڈی کے مختلف علا قوں میں تجا وزات کے خاتمے کے لیے بھی 5ٹیمیں تشکیل دے کر ان کے کام کا شیڈول بنا دیا گیا ہے جوکہ مختلف اوقات کار میں فرائض سر انجام دیں گی تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے راول ٹائون نے وزیر اعلیٰ پنجا ب کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈ ی میں انسدا د ڈینگی مہم تیز کر دی ہے اس حوالے سے ٹا ئون میونسپل آفیسر سر دار تا شفین نوا ز

...تفصیل