Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

جیو کیخلاف پنجا ب بار کونسل کی کا ل پر وکلاء کی ہڑتال

ر ننگ شو پر وگرام کے خلا ف پنجا ب با ر کو نسل کی کا ل پر صو بہ بھر میں وکلاء نے سو مو ار کے روز مکمل ہڑ تال کی اور عدا لتوں میں پیش نہیں ہو ئے وکلاء کی ہڑ تال کے با عث حو لا تیوں کو جیلو ں سے عدا لتوں میں نہیں لا یا گیا جبکہ بیشتر مقد ما ت کی سما عت نہ ہو سکی راولپنڈ ی اسلا م آ باد میں بھی و کلاء نے ہڑ تال میں بھر پو ر حصہ لیا اور عدا لتی امو ر کا با ئیکا ٹ کیاانسد اد د ہشت گر دی کی خصو صی عدا لتو ں سمیت ، انسداد منشیات اور احتساب عدا لتو ں سمیت الیکشن ٹر یبو نل میں بھی روز مر ہ کے کیسوں کی سما

...تفصیل

منشیات فروشوں، آتش بازوںاور ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی

پولیس نے منشیات فروشوں، آتش بازوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے36ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے550گرام چرس،150گرام ہیروئن،7بوتل شراب ،10لیٹر کھلی شراب،1 شرابی،2عدد پستول 30بور معہ8 رونداور 1عدد ریوالور32بور معہ5روندبرآمد کر کے  الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ R.Aبازار پولیس نے احسان زاہد سے550 گرام چرس،تھانہ صادق آباد پولیس نے علی نواز سے150گرام ہیروئن،ناصر سے10لیٹر کھلی شراب،تھانہ روات پولیس نے اسحاق اور ارشد سے07بوتل شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے

...تفصیل

اسلام آباد ، مخبر کی اطلاع پر ملزم سے پسٹل 30 بور معہ 3 راوند برآمد

 تھانہ رمنا منجرکی اطلاع پر ملزم سے پسٹل 30 بور معہ 3 راوند ملزم ذولفقار سے پسٹل 30 بور معہ 5 راوند اور ملزم علی رضا سے پسٹل 30 بور معہ 6 راوند بدوں لائسنس برآمد ہوا۔ تھانہنامعلوم چور مدعی کے گھر سے کرولا الٹس کار نمبر YD-933 ماڈل 2013 مالیتی 8 لاکھ روپے چوری کر کے لے گئے ہیں ۔ تھانہ سبزی منڈی زیر دفعہ 144 ض ف کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ملزمان اسلم خان ، غلام محمد ، شاہد گل ، محمد زرین اور شیر جان نے روڈ کے کنارے ریڑھیاں اور ٹھیے لگائے ہوئے تھے ۔تھانہ شہزاد ٹاؤن میں دوران گشت و پڑتال ملزم سے 210

...تفصیل

تھانہ آبپارہ میںنامعلوم چورشہری کا موٹر سائیکل چورا کے لے گئے

تھانہ آبپارہ میں نامعلوم چور اتوار بازار کی پارکنگ سے مدعی کاہنڈا CD-70 موٹرسائیکل نمبر RIK-3924 ماڈل 2009 مالیتی 40 ہزار روپے چوری کر کے لے گئے ہیں ۔ تھانہ کو ہسار میں ملزمان طارق مسیح ، مٹھو مسیح ، شہباز عرف سونی مسیح نے F-6/2 سٹر یٹ لائٹ سے غیر قانونی بجلی کا کنکشن لگا کر اپنے گھروں میں استعمال کرتے ہوئے دیگر 8/10 گھروں کو بجلی دی ہوئی تھی ۔ تھانہ سیکر ٹر یٹ مدعی معہ دوست عزیز اور طارق مو ٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ لیک ویو پارک کے قریب ہائی ایس نمبر RLF-4187 جس کو ڈرائیور نامعلوم چلا رہا تھا

...تفصیل

راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے05 ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے دائو پر لگی ہوئی رقم مبلغ6210/- روپے اور4 عدد موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کلر سیداں پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ چند اشخاص مرید چوک کے علاقہ میں جواء کھیل رہے ہیں جس پرتھانہ کلر سیداںپولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اڈے پر ریڈ کر کے05ملزمان آصف وغیرہ کو بذریعہ ڈولی دانہ جواء کھیلتے ہوئے قابو کر کے دائو پر لگی ہوئی رقم مبلغ6210/-روپے،4عدد موبائل فون معہ آلات قمار بازی

...تفصیل

ہیڈ کوارٹر آفس کی پارکنگ سیکورٹی رسک اور چوروں کی آماجگاہ بن گئی

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ہیڈ کوارٹر آفس کی پارکنگ سیکورٹی رسک اور چوروں کی آماجگاہ بن گئی، آئے روز موٹر سائیکل اور گاڑی چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں، جس سے شہری مشکلات کا شکار ہو گئے، لائسنس اور دیگر کاموں کیلئے آنے والے سائلین بھی پریشانی میں مبتلا ہو گئے،تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا ہیڈ کوارٹر آفس ریس کورس پشاور روڈ پر واقع ہے ، جہاں پرایس پی پوٹھوہار ڈویژن کا آفس بھی واقع ہے، جہاں سرکاری ملازم اپنے کاموں کے سلسلے میں آتے رہتے ہیں،جبکہ ریفک لائسنس بنوانے کیلئے آنے والے شہری

...تفصیل