Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ،چیف ٹریفک آفیسر

چیف ٹریفک آفیسرایس ایس پی شعیب خرم جانباز نے کہا ہے کہ سی این جی سٹیشن پر سڑک کے اوپر ڈبل لائن بنا کر اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈال کر گیس ڈلوانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اس سلسلے میں شہری ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور سی این جی سٹیشن پر ڈبل لائن نہ بنائیں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے لفٹر سٹاف کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کیونکہ ڈبل لائن ٹریفک میں خلل کا باعث بنتی ہے جس سے راولپنڈی شہر میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے اور شہریوں کو ٹریفک کے سلسلے میں

...تفصیل

اسلام آباد سی آئی اے پولیس کا رروائی،7ملزمان گرفتار

اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 07 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 06 موٹر سائیکل اور04 پسٹلزبرآمد کر لیے ہیں ۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کرنے کی متعدد وارداتوںکا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد آفتاب احمد چیمہ نے تمام افسران کو سخت ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ شہر میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے

...تفصیل

باپ بیٹوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارنیوالے ملزمان گرفتار

لڑائی جھگڑے کے دوران مدینہ ٹائون میں باپ بیٹوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ملزم کے قبضے سے رائفل برآمد کرلی گئی، بتایا گیا ہے کہ 2مئی کی رات کو لڑائی جھگڑہ کے تنازعہ پر مسلح افراد نے تھانہ صدربیرونی کے علاقے مدینہ ٹائون میں باپ طارق مسیح کو اس کے دو بیٹوں سمیت اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا، ملزمان کے خلاف گلزار نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے مقدمہ درج کرایا تھا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان آصف جاویداورعارف اور دیگر کو

...تفصیل

یورو گائینی کالوجی سمپوزیم ہولی فیملی ہسپتال میں منعقد ہو گا، ڈاکٹر ممتاز

خواتین کے گائینی اور مثانے کے امراض کے علاج کی آگاہی کے لئے راولپنڈی میڈیکل کالج کا یوروگائیناکالوجی کے بارے میں پہلا سمپوزیم 31 مئی کو راولپنڈی میڈیکل کالج کے نئے ٹیچنگ بلاک ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں منعقد ہو گا۔ سمپوزیم کا اہمتام آر ایم سی کے ڈیپارٹمنٹ آف گائنی و یورالوجی اینڈ رینیل ٹرانسپلانٹ نے کیا ہے۔ بے نظیر بھٹو ہسپتال کے ہیڈ آف یورالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ممتاز احمد نے بتایا کہ سمپوزیم کا اہتمام سوسائٹی آف گائیناکالوجی اور پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجنز کے تعاون سے کیا جا رہا

...تفصیل

میلا د مصطفیۖ مناناسعادت عظیم ہے،راناتنویر

 بسمہ اللہ سائونڈ سروس کے زیر اہتمام عظیم الشان میلاد مصطفیۖ یکم جون بعد از نماز مغرب حق بائو ہائوس چکری روڈ منعقد کی جائے گی جس کی صدارت سلطان العارفین پیر محمد سلطان سروری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ جھونگل شریف کریں گے محفل میلاد میں پیر محمد بدر عالم جان راجہ بشارت حاجی ظفر اقبال محمد نواز گوندل شیخ طارق مسعود سمیت معززین علاقہ کی اکثریت شرکت کرے گی محفل میلاد میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں اکبر علی نعیمی الحاج شہزاد حنیف خالد حسین خالد سید احسان الحق شاکررضا عطاری رفیق

...تفصیل

حکومت ناموس اہل بیت کیلئے موزوں قانون سازی کرے،پیر محمد نقیب الرحمن

عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین و ممتاز روحانی پیشوا پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ دین اور دُنیا دونوں کی حقیقی کامیابی عشقِ رسول مقبولۖ میں ہے۔حضور نبی کریمۖ،اہلِ بیتِ اطہار ،انبیاء کرام ،اصحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی محبت ہر مسلمان کا جزوِ ایمان ہے جس کے بغیر ایمان مکمل ہی نہیں ہو سکتا اور اس محبت پر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے ۔تاریخ عالم شاہد ہے کہ جب تک مسلمانوں کے سر وں پر غلامیِ مصطفیۖکا تاج جگمگاتا رہا وہ دُنیا کے ہر شعبے میں چھائے رہے اور جو ںجوں یہ غلامی کمزور پڑتی چلی

...تفصیل