Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

تمام سرکاری محکمے انسداد ڈینگی مہم مزید تیز کریں،اشفاق سرور

صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرورنے کہا ہے کہ تمام سرکاری محکمے عوامی نمائندوں کے تعاون سے انسداد ڈینگی مہم مزید تیز کریں اورجانفشانی اور تندہی سے اپنی کوششوںکو جاری رکھیں،کیونکہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ڈینگی لاروا کی افزائش کا خدشہ بڑھ گیا ہے ، انہو ںنے کہا کہ قبرستانوں اور کباڑخانوں کی ڈینگی لاروا کے حوالے سے خصوصی نگرانی کی جائے اور اگر کسی جگہ بارش کا پانی کھڑا ہو جائے تو ہنگامی بنیادوں پر اسے ہٹایاجائے.ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنرآفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم کے

...تفصیل

نائمہ انصار ی چیمبرز آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹری کی نائب صدر منتخب

 فیڈریشن پاکستان چیمبرز آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے خواتین کے لیے مختص کی گئی نائب صدر کی ایک نشست پر اسلام آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام آباد کی ایگزیکٹیو ممبر نائمہ انصاری کو منتخب کر لیا گیا ہے یا د رہے کہ نائمہ انصار ی اسلام آبادوومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی فائونڈر ممبر ہیں وہ اپنا کاروبار اسلام آباد میں ''انوویشن ِ '' کے نام سے گزشتہ 6سال سے کر رہی ہیں منتخب ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نائمہ نصاری نے کہا کہ وہ اپنے طور پر کوشش کریں گی کہ خواتین چیمبر کو ملک بھر

...تفصیل

میٹروبس سروس ،عام آدمی کو بہتر اور معیاری سفری سہولیات میسر ہونگی،فیصل سخی بٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و اسلام آباد سٹی کے صدر فیصل سخی بٹ نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں شروع ہونا تھا جس کی فزیبلیٹی رپورٹ مرتب کی جا چکی تھی تاہم ہماری حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد موجودہ دور حکومت میں یہ منصوبہ شروع کیا گیا جو خوش آئند ہے جس سے عام آدمی کو بہتر اور معیاری سفری سہولیات میسر ہونگی ۔میٹرو بس منصوبے سے پیدا ہونے والی آلودگی کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ درختوں کی کٹائی اور سڑکوں کی کھدائی سے

...تفصیل

راو لپنڈی ،لڑکی کو اغواء کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزم بری

لڑکی کو اغواء کرنے مقدمے میں ملوث ملزم کو بری جبکہ منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ملوث ملزم کو قید وجرمانے کی سزاء سنادی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالستار نے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے ڈھوک چوہدریاں کے رہائشی ملزم نسیم گل جس کے خلاف مسماة(گ) بی بی نے مقدمہ درج کروایا تھا کہ ملزم نے اس کی بیٹی مسماة (گ) بی بی کو زیا دتی کی نیت سے اغواء کیا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا تھا ،گزشتہ روز فاضل عدالت نے لڑکی کے بیان سننے کے بعد ملزم نسیم گل کو بری کردیا ہے جبکہ تھانہ نصیرآباد میں درج منشیات

...تفصیل

سٹی ٹریفک پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں منچلوں کے خلاف سخت آپریشن

 سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا ہفتے کی رات کو جہلم روڈ پر ایوب پارک کے قریب ون ویلنگ کرنے والوں منچلوں کے خلاف سخت آپریشن اورخصوصی ناکہ بندی کے ذریعے 50 ون ویلرز کو ون ویلنگ کرتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا جن کو موٹر سائیکلوں سمیت تھانہ سول لائن میں بند کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی ایس ایس پی شعیب خرم جانباز کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کینٹ مسرت عباس کی زیرِ نگرانی جہلم روڈ پر ایوب پارک کے نزدیک ہفتے کی رات کو ہونے والی ون ویلنگ کے خلاف سخت کاروائی کرنے کے لیئے انچارج سول لائن

...تفصیل

اغواء کے مقدمہ میں ملوث خاتون سمیت دو ملزمان بری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر شہباز میر نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کیلئے اغواء کرنے والی خاتون سمیت دو ملزمان کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا ہے۔ ملزمان مسماة ریحانہ یاسمین اور طارق محمود کے خلاف تھانہ سول لائن میں لڑکی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس پر پولیس نے دونوں ملزمان کو زیر حراست لیا تھا گزشتہ روز مقدمے کے تفتیشی آفیسر نے فاضل عدالت میں ڈسچارج رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا کہ مذکورہ ملزمان مقدمے میں ملوث نہیں ہیں فاضل عدالت نے رپورٹ منظور کرتے

...تفصیل