Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

ناچ گانوں پرمبنی مخلوط رسومات کااسلام سے کوئی تعلق نہیں،عہدیداران سنی تحریک

سُنی تحریک علماء بورڈکے عہدیداروں نے کہاہے کہ ناچ گانوں پرمبنی مخلوط رسومات کااسلام سے کوئی تعلق نہیں۔غیرمحرم مردوزن کا اختلاط شرعاََناجائزاورحرام ہے۔تفریح کے نام پر اسلامی اقدارکے منافی پروگرام کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔شعائراسلام کی تضحیک کفر اورمقدس شخصیات کاتمسخرحرام فعل ہے۔تمام میڈیامالکان کو چاہیے کہ اسلامی نظریات کو زبح کرنے کی بجائے اپنے ایمان کی حفاظت کریں۔مرکز اہلسنّت ترنول سے جاری کردہ بیان میں مفتی غفران محمودسیالوی،مفتی قاضی سعیدالرحمن،مفتی لیاقت علی رضوی،مفتی محمدعارف چشتی،مفتی

...تفصیل

ناکہ لگا کر رشوت لینے والا ایکسائز انسپکٹر انٹی کرپشن کا چھاپہ پڑنے پر فرار ،ڈرائیور گرفتار

ناکہ لگا کر رشوت لینے والا ایکسائز انسپکٹر انٹی کرپشن کا چھاپہ پڑنے پر فرار ،ڈرائیور گرفتار،دونوں کے خلاف مقدمہ درج، جبکہ شہری کی زمین کا انتقال درج کرنے کے لئے 30ہزار روپے رشوت مانگنے ولا پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن موٹر برانچ کا انسپکٹر ملک برکت پرویز اپنے ڈرائیور فدا حسین کے ہمراہ روات کے قریب ناکہ لگا کر گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس چیک کرنے کے بہانے رشوت لے رہا تھا اس دوران راجہ زبیر سکنہ راولپنڈی کی گاڑی کو روکا گیا اور ایکسائز کے ڈرائیور فدا حسین نے

...تفصیل

راولپنڈی،جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ میں اضافہ

پنجا ب ہا ئی و ے پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے رواں ماہ کے دوران207افراد کو فوری مدد فراہم کی ڈکیت گینگ کو رنگے ہاتھوں پکڑا 4گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچایا، ہائی ویز پر جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا اس امر کا اظہارایس ایس پی کیپٹن عطا ء محمد پنجا ب ہا ئی و ے پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے اپنے دفتر سے جاری بیان میں کیا ایس ایس پی کیپٹن عطا ء محمد نے بتایا کہ شاہراہوں پر گشت کے نظا م کو مزید موثر بنایا ہے۔اور رواں ماہ کے دوران پی ایچ پی راولپنڈی ریجن نے

...تفصیل

جلد ایک کروڑ نمازیوں کی جماعت قائم ہو گی،ابرار رضا ایڈووکیٹ

 تحریک منہاج القرآن اسلام آباد سٹی کے صدر ابراررضاایڈووکیٹ ناظم عرفان طاہر نے تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ہی وہ حقیقی لیڈر ہیں جو پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو کنارے لگا سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 11 مئی کو ملک کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے نظام کاجو خاکہ دیا وہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے ۔ڈاکٹر طاہر القادری کا پیش کردہ نظام نافذ کرنے سے ہی ملک میں خوشحالی اور استحکام آ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ

...تفصیل

میٹرو بس پراجیکٹ کے دوران تمام افسران ہر قسم کی سہولیات دی گئی

 میٹرو بس سروس پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران دوسرے اضلا ع سے آئے ہوئے افسران اور اہلکاروں کو رہائش سمیت ہر قسم کی سہولیات دی گئی ہیںاس کے باوجو د اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہوتوآپ براہ راست مجھے بتائیں میں آپ کے مسائل حل کروں گا اس امر کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر ایس ایس پی شعیب خرم جانباز نے گزشتہ روز ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں میٹرو پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران دوسرے اضلاع سے آئی ہوئی نفری سے منعقدہ دربار سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس دربار میں دوسرے اضلاع سے آئے ہوئے ڈی ایس پی صاحبان، انسپکٹر ز،وارڈنز، اے

...تفصیل

راولپنڈی،مختلف مقدمات میں تین ملزمان کی ضمانت منظور

مختلف مقدمات میں تین ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے ۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی عامر شہباز میر نے تھانہ سول لائن کے فراڈ کیس میں ملزم بابر اقبال کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے ایڈیشنل سیشن جج مظہر سلیم نے تھانہ روات کے فحاشی کے اڈے سے گرفتار ہونے کے مقدمے میں ملزم غلام عباس کی ضمانت پچاس ہزار کے مچلکے پر منظور کر لی،سول جج راجہ فیصل رشید نے تھانہ صدر بیرونی کے منشیات کیس میں ملزم شاہد کی ضمانت بھی پچاس ہزار کے مچلکے پر منظور کر لی جبکہ اسی عدالت نے تھانہ

...تفصیل