Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کر رہی ہے ،جاوید شاہ

 مسلم لیگ (ن ) کے رہنما و سابق نگران کونسلر سید جاوید شاہ نے کہا کہ موجودہ اسمبلی کو جعلی قرار دینے والے خود بھی اس کا حصہ ہیں عمران خان پہلے کے پی کے کی حکومت کو ٹھیک کریں پھر وہ کسی پر تنقید کریں مسلم لیگ (ن) کو عوام نے مینڈیٹ دیکراقتدار دیا الزامات لگانے  والو کو عوام نے مسترد کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جاوید شاہ نے کہا حکومت نوازشریف کی قیادت میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے بہت جلد بحرانوں پر قابو پالیا جائے گا گیارہ مئی کے

...تفصیل

ملزم خاور علی کیس کی سماعت،بیانات قلمبند، سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے تھانہ وارث خان میں درج پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکے اے ایس آئی کو شہید کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم خاورعلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 9گواہوں کو ترک اور ایک گواہ کے بیانات قلمبند کرلئے، اور سماعت مزید کارروائی کیلئے 21مئی تک ملتوی کر دی، تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرکے ملزم کو چھڑانے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزمان محمد جاب بھٹی وغیرہ کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 16مئی تک ملتوی کر دی،جبکہ تھانہ جنڈ میں درج

...تفصیل

ن لیگ عوام سے کئے وعدے پورے کر دکھائے گی،حاجی ظفر اقبال

حکومت کی ایک سالہ اعلی کارکردگی اور عوام  کے ن لیگ  پر بڑھتے  ہوئے اعتماد نے  سیاسی مسخروں میں بھونچال پیدا کر رکھا ہے۔اور وہ  خوامخواہ کی اچھل کود پر مجبور ہو گئے ہیں۔ن لیگ  اپنے پانچ سال میں عوام سے کئے سارے وعدے پورے کر دکھائے گی۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی رہنما سابق ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال نے یہاں غازی عباس کالونی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئے گئے استقبالئے  سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ لیگی حکومت کے ایک ہی سال میں میں امن و امان کی صورتحال اور اقتصادی بہتری نے مخالفین کی

...تفصیل

موریاں پرائمری گرلز سکول تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،فنڈز میں خردبرد،طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

تعلیم عام کرنے کے حکومتی دعوے ،وفاقی حکومت کے تعلیم عام کرنے کے تمام تر دعوی دھرے کے دھرے رہ گئے وفاقی دارالحکومت میں واقع موریاں کا گرلز پرائمری سکول کی طالبات کا مستقبل تازریک ہونے کا خدشہ سکول کے لاکھوں کے فنڈ خورد برد 36طالبات میں سے صرف 2طالبات کا پاس ہونا ٹیچروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے مذکورہ سکول قومی خزانے پر بوجھ کے سواء کچھ نہیں سابقہ ہیڈ ماسٹر شاہدہ بخاری جو عرصہ دراز سے اسی سکول میں تعینات رہیں نے سکول کو باپ کی جاگیر سمجھ کر سب لوٹ لیا اوراسکو سابقہ ای او بشیر آرائیں کی مکمل

...تفصیل

پاکستان کے عوام نے طاہر القادری کے شو کو فلاپ کر دیا،ملک نصر اللہ

 مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ملک نصراللہ نے کہا ہے کہ علامہ طاہر القادری موجودہ نظام کے خلاف سازشیں کرنے اور اس کو ختم کرنے کے بجائے اپنی کینڈین شہریت ختم کریں اور پاکستان آکر قوم کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں ۔اپنے ایک بیان میں ملک نصراللہ نے کہا ہے کہ ہزاروں میل دور ائر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر عوام کو چلچلاتی دھوپ میں گھنٹوں خوار کرنے والے کس کی خدمت کر رہے ہیں کونسلر کا الیکشن لڑنے کی ہمت نہ رکھنے والے آج ملک کی سب سے بڑی پارٹی مسلم لیگ ن کی حکومت کو گرانے کی دھمکیاں

...تفصیل

اشیاء ضرورت کی قیمتوں کو کنٹرول کر نیکے ادرے بُری طر ح ناکام

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قو می اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پو رے ملک میں اشیاء ضرورت کی قیمتوں کو کنٹرول کر نے کے ادرے اور نظام بُری طر ح ناکام ہو چکا ہے ۔ ملک میں بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی اور اشیا ء صر ف کی قیمتوں میںہو ش رُبا اضا فے نے غریب عوام کا جینا محا ل کر دیا ہے ۔حکو مت عوام کے جان و مال اور عزت کا تحفظ کر کے اپنی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری پو ری کر ے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے سپریم کو رٹ میں جسٹس جو اد ایس خو اجہ کی عدالت میں جماعت اسلامی کی جانب سے آٹے کی قیمتوں

...تفصیل