Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کیپیٹل

IMAGE این اے 108،عابد شیرعلی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیرعلی کی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے دائرکی گئی درخواست  پر تحریری فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے عابد شیر علی کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار... تفصیل

موجودہ اسمبلی کو جعلی قرار دینے والے خود بھی اس کا حصہ ہیں ،جاوید شاہ

 مسلم لیگ (ن ) کے رہنما و سابق نگران کونسلر سید جاوید شاہ نے کہا کہ موجودہ اسمبلی کو جعلی قرار دینے والے خود بھی اس کا حصہ ہیں عمران خان پہلے کے پی کے کی حکومت کو ٹھیک کریں پھر وہ کسی پر تنقید کریں مسلم لیگ (ن) کو عوام نے مینڈیٹ دیکراقتدار دیا الزامات لگانے  والو کو عوام نے مسترد کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جاوید شاہ نے کہا حکومت نوازشریف کی قیادت میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے بہت جلد بحرانوں پر قابو پالیا جائے گا گیارہ مئی کے

...تفصیل

راولپنڈی، سٹریٹ کرائم اور جوئے کا دھندہ عروج پکڑ گیا

تھانہ پیر ودہائی کے علاقے ہزارہ کالونی میں سٹریٹ کرائم اور جوئے کا دھندہ عروج پکڑ گیا، نوجوان نسل تباہ ہونے لگی، آئے روز کی وارداتوں سے شہر ی عاجز آگئے، بتایا گیا ہے کہ ہزارہ کالونی میں روزانہ سٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہوتی ہیں، راہ چلتے مکینوںسے موبائل ، پرس چھین لئے جاتے ہیں، جبکہ اس علاقے میںجوئے کا دھندہ بھی عروج ہے، جس سے علاقے کی نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے، پولیس حکام سب کچھ جانتے ہوئے بھی کارروائی نہیں کر رہی، اس حوالے سے ڈی ایس پی سٹی سرکل سردار بار ممتاز اور ایس ایچ او تھانہ پیر ودہائی

...تفصیل

حساس مقامات کی تصاویربنانے کے کیس کی سماعت ،بیانات قلمبند

انسداد دہشت گردی کی خسوصی عدالت کے جج نے حساس مقامات کی تصاویر، نقشے، سی ڈیز اور پولیس مقابلہ کے تین کیس کی سماعت کرتے ہوئے 5گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے،عدالت نے تھانہ گنج منڈی اور تھانہ ایئر پورٹ میں درج حساس مقامات کی تصاویر، نقشے اور دہشت گردی کی تربیت دینے کے متعلق سی ڈیز برآمد ہونے کے مقدمات طیب عباسی وغیرہ اور حارث عباسی وغیرہ کیسوں کی سماعت کرتے ہوئے ایک ایک گواہ کے بیان قلمبند کرلئے، اور سماعتیں مزید ککارروائی کیلئے ملتوی کر دیں، جبکہ تھانہ ریس کورس میں درج دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے

...تفصیل

چکلا لہ کے مزدوروں کے حقوق کا دفاع کرینگے،کامران سلیم

آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) چکلا لہ سب ڈویژن کے الیکشن میں د و تہائی مارجن سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد چیئرمین راجہ کامران سلیم نے چکلالہ سب ڈویژن کے مزدوروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خد مت ہمارا شعار ہے اورچکلالہ سب ڈویژن کے مزدوروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنی جان بھی نچھاور کردیں گے الیکشن میں بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کرانے پر چکلالہ کے مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی میر ی کامیابی نہیں بلکہ چکلالہ کے مزدوروں کی کامیابی ہے انہوں نے اپنے پینل

...تفصیل

کرپٹ افسران کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی،آفتا ب احمد چیمہ

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادآفتاب احمد چیمہ نے کہا کہ جو بھی پولیس افسر کرپشن و بدعنوانی اور جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ مراسم رکھنے میں ملوث پایا گیا اورجو محکمہ کی بدنامی کا باعث بنے گا ایسے پولیس افسر کو کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جائے گا اور اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ یہ احکا ما ت آئی جی اسلام آ باد نے انسپکٹر فیا ض تنو لی کو جبر ی ریٹا ئرکر نے کے موقع پر کیں ،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنر ل آف پولیس اسلام آباد کو شکا یا ت مو صول ہو ئیں تھیں کہ انسپکٹر فیا ض تنو

...تفصیل

جرائم پیشہ افراد کیخلاف جہاد جاری رکھیں گے،اشتیاق چیمہ

 ایس ایچ او پیرودھائی اشتیاق مسعود چیمہ نے اساس کو موقف دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ سماج دشمن عناصر کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے سر پر کفن باندھ لیاہے اور پیرودھائی سے جرائم کا خاتمہ کر کے دم  لیں گے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہوٹل مالکان کے خلاف بھی کریک ڈائون کر رہے ہیں اور ہوٹل مالکان کو وارننگ دی ہے کہ کوئی بھی ہوٹل مالک غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پایاگیا اس کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی میڈیا سماج دشمن عناصرکی نشاندہی کرے ہم بھرپور کارروائی کریں گے منشیات فروشوں جواریوں کے خلاف

...تفصیل