Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

کشمیر میں قابض بھارتی فوجوں کی دہشت گردی پر امریکی خاموشی
کشمیری لیڈر سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کے بعد امریکہ نے اب حزب المجاہدین کو بھی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے مذکورہ دونوں امریکی فیصلوں کا تعلق بھارت کی حمایت اور اس کی خوشنودی سے ہے خطے میں امریکہ جس مقصد کے تحت بھارت کی پیٹھ ٹھونک رہا ہے اس کے ساتھ سول ایٹمی تعاون سمیت دیگر معاہدے کر رہا ہے اسی تناظر میں اس کے یہ فیصلے بھی بہت بامعانی محسوس ہوتے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے اس فیصلے کو مایوس کن... تفصیل

اے این پی میں ولی گروپ کے انضمام کا فیصلہ

یہ اطلاعات قومی سیاست کے لئے خوش آئند ہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائد اسفندیار ولی اور اے این پی ولی گروپ کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان کے مابین خاندانی تنازعہ و سیاسی اختلافات کے خاتمہ اور دونوں پارٹیوں کے انضمام پر اتفاق ہوگیا ہے دونوں قائدین کی جلد باضابطہ ملاقات ہوگی جس میں بیگم نسیم ولی اپنی پارٹی اے این پی میں ضم کرنے کا اعلان کریں گی البتہ صوبائی صدر فرید طوفان پر اے این پی کے دروازے بند رہیں گے اور وہ پارٹی انضمام کے باوجود اے این پی کا حصہ نہیں بن پائیں گے اطلاعات کے مطابق ولی خاندان کے

...تفصیل

کشمیر میں قابض بھارتی فوجوں کی دہشت گردی پر امریکی خاموشی

کشمیری لیڈر سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کے بعد امریکہ نے اب حزب المجاہدین کو بھی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے مذکورہ دونوں امریکی فیصلوں کا تعلق بھارت کی حمایت اور اس کی خوشنودی سے ہے خطے میں امریکہ جس مقصد کے تحت بھارت کی پیٹھ ٹھونک رہا ہے اس کے ساتھ سول ایٹمی تعاون سمیت دیگر معاہدے کر رہا ہے اسی تناظر میں اس کے یہ فیصلے بھی بہت بامعانی محسوس ہوتے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے اس فیصلے کو مایوس کن قرار دیا ہے جبکہ کشمیر کے دونوں حصوں میں کشمیریوں نے

...تفصیل

وزیراعظم فاٹا اصلاحات پر جلد عمل کو یقینی بنائیں

فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان سینٹ نے گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اور انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی وفد نے کہا کہ دہشت گردی نے قبائلی ایجنسیوں میں انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا ہے اور ترقی کے عمل کو بری طرح متاثر کیا ہے اس پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فاٹا میں تبدیلی لازمی ہے اور وہاں جمود کا خاتمہ کرنا ہوگا فاٹا میں تبدیلی حکومت کی ترجیح ہے ہم فاٹا کو دوسرے وفاقی یونٹوں کے مساوی لانا چاہتے ہیں فاٹا کے شہریوں سے تمام سماجی شعبوں میں مساوی سلوک کو یقینی بنانا ہوگا ہماری

...تفصیل

عوامی تحریک کے قائد عدلیہ پر اعتماد کریں اپنی عدالت نہ لگائیں

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے لاہور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹائون کے شہیدوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد فیصل آباد ' ملتان اور اسلام آباد میں مظاہرے کریں گے اس موقع پر انہوں نے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ بھی کیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب پر شدید تنقید اور بے بنیاد الزام تراشی کی ہے  ان کے خطاب پر اپنے ردعمل کا  اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  سارے

...تفصیل

ٹرمپ انتظامیہ افغانستان میں طاقت کے ذریعے امن کی خواہاں

امریکہ کی وزارت دفاع سمیت بعض حلقوں میں اس حوالے سے غور کیا جارہا ہے کہ افغانستان میں مزید امریکی فوج بھیجنے کا ارادہ ترک کرکے بلیک واٹر کو بھیجنے کے بارے میں سوچا جائے امریکہ کے ایوانوں میں سنجیدگی سے اس بارے میں سوچا جارہا ہے کہ بلیک واٹر کو کنٹریکٹ دے کر اسے افغان طالبان سے برسرپیکار کر دیا جائے اس طرح امریکی فوج کو مزید نقصان سے بچایا جاسکتا ہے تاہم ان اطلاعات  پر افغانستان میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اگرچہ افغان حکومت نے معنی خیز خاموشی اختیار کر رکھی ہے لیکن سابق صدر حامد کرزئی

...تفصیل

گولیاں چلانے والے نریندر مودی کاکشمیریوں کو گلے لگانے کادعویٰ

بھارتی یوم آزادی  پر مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا' بھارت کا یوم آزادی حقیقی معانوں میں کشمیریوں کے لئے یوم سیاہ کی خبر لے کر آیا تھا بھارت کی سات لاکھ سے زائد فوج گزشتہ تقریباً سات دہائیوں سے کشمیر پر قابض ہے اور بھارت طاقت کے زور پر قبضہ کرکے کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے لیکن کشمیریوں کی مسلسل جدوجہد نے دنیا بھر میں یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھارتی تسلط کو کسی صورت قبول نہیں کرتے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب رائے کرایا جائے اور ان کے مستقبل کا

...تفصیل