Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

سندھ حکومت کی طرف سے قومی احتساب آرڈیننس کی منسوخی

سندھ اسمبلی نے قومی احتساب آرڈیننس1999ء کو منسوخ کرنے سے متعلق بل کو منظور کرکے محکموں اور افسروں پر نیب کا اختیار ختم کر دیا اپوزیشن کی طرف سے بل کی شدید مخالفت کی گئی اور یہ موقف اختیار کیا گیا کہ اگر نیب کے قانون میں کوئی مسقم تھا تو اسے دور کرنے کی کوشس ہونی چاہیے تھی اسے ختم کرنے کا جواز نہ تھا وزیر قانون ضیاء الحسن کا کہنا تھا کہ نیب قانون میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے ہم سندھ میں نیب کی طرز پر صوبائی اینٹی کرپشن ادارہ بنا رہے ہیں اس سلسلے میں مطلوبہ ہوم ورک مکمل کرلیا گیا

...تفصیل

پانامہ لیکس میں شامل تمام افراد کا احتساب ہونا چاہیے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران بہت بامعانی گفتگو کی ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں مستحکم امن وامان ، ملکی قوانین پر عمل درآمد اور تیزی کے ساتھ انصاف کی بلا تخصیص فراہمی کے ذریعے ہی ممکن ہے انہوں نے پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی ، کراچی کور اور سندھ رینجرز کی دیگر ایجنسیوں کے ساتھ مشترکہ کاوشوں کو سراہا اور تمام متعلقہ فریقین کو ہدایت کی کہ اپنی کارکردگی اور فیصلہ سازی کے عمل کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوامی عہدہ رکھنے والوں کو

...تفصیل

کل بھوشن یادیو دہشت گرد ہے عام شہری نہیں

پاکستان نے بھارت کے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ عام قیدیوں کے بدلے میں کل بھوشن یادیو کو رہا کر دیا جائے ۔ بھارتی مطالبے کو رد کرتے ہوئے پاکستان نے واضح کیا کہ کل بھوشن کا معاملہ مختلف ہے وہ بھارتی بحریہ کا افسر ہے جسے بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' نے پاکستان بھیجا تھا تاکہ پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی جائے اس کی وجہ سے یہاں کتنی معصوم جانوں اور املاک کا ضیاع ہوا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی مطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کو عام قیدی

...تفصیل

امریکہ افغانستان کے ذریعے بھارتی مداخلت روکے

امریکی سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین کی قیادت میں امریکی سینیٹروں کے وفد سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے جہاں دیگر متعدد امور پر بات چیت کی وہاں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر بھی کیا کہ بھارتی فورسز کے وحشیانہ تشدد پر ہمیں بے حد تشویش ہے امریکہ اور عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے  پاک امریکہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ملک مضبوط شراکت دار اور گہرے دوست ہیں

...تفصیل

کشمیریوں کی جدوجہد اور اقوام متحدہ کی قراردادیں

متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لئے ان کی جدوجہد جاری رہے گی اور اس میں وہ مزید شدت لائیں گے انہوں نے یہ موثر استدلال پیش کیا کہ مجھ جیسے آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والے کو محض بھارت کی خوشنودی  میں سی پیک کے منصوبوں اور اس کے ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے دہشت گرد قرار دیا گیا امریکی صدر کا اصل مسئلہ پاکستان  دشمنی ہے۔درحقیقت صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کا کوئی بھی

...تفصیل

امریکی سینیٹروں اور امریکی انتظامیہ کے موقف میں تضاد کیوں؟

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین کی قیادت میں سینیٹروں کے وفد نے گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتیں کیں افغانستان میں امن اور مسئلہ کشمیر دونوں ملاقاتوں کے اہم موضوعات تھے' سینیٹر جان مکین نے ان ملاقاتوں کے دوران یہ یقین دلانے کی کوشش کی کہ کشمیر پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی امریکہ مقبوضہ کشمیر میں تشدد کا خاتمہ چاہتا ہے اور اس موقف پر قائم ہے کہ مذاکرات کے ذریعے تنازعہ کو حل کیا جائے۔افغانستان میں قیام امن کے

...تفصیل