Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

بجلی کے ترسیلی نظام کو درست بنانے کی ضرورت

حکومتی ادارے کا یہ انکشاف غور طلب ہے کہ 2018ء میں بھی ملک بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات حاصل نہیں کرے گا اگرچہ حکومت اس وقت بجلی کی قلت پر قابو پاچکی ہوگی لیکن ترسیل اور تقسیم کے نظام میں درپیش مسائل سے پیدا ہونے والی بجلی سے استفادہ  نہیں کیا گیا جاسکے گا اس وقت تک نو ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہو جائے گا لیکن سسٹم کی خرابیوں کے باعث لوڈشیڈنگ کے مسائل موجود ہوں گے آنے والے مسائل سے نمٹنے کے لئے نپیرا نے جو روڈ میپ دیا ہے وزارت پانی و بجلی کو اس پر سنجیدگی سے عملدرآمد کرنا ہوگا۔یہ ریکارڈ کی بات ہے

...تفصیل

دہشت گردی کی نئی لہر' عوام میں تشویش

انسانیت کے قاتلوں نے 27رمضان المبارک کو پارا چنار' کوئٹہ اور کراچی میں درجنوں مسلمانوں کو شہید اور لاتعداد کو زخمی کر دیا ایک ہی روز دہشت گردی کے تین بڑے واقعات ان خدشات کی علامت ہیں کہ ہمارے قبائلی علاقوں سمیت ملک میں متعدد ایسے علاقے موجود ہیں جو دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں اور انسانیت کے یہ دشمن ان ہی ٹھکانوں میں بیٹھ کر دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔کراچی میں دہشت گردوں نے افطاری میں موجود پولیس کے چار اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا جبکہ صبح پونے نو بجے کے لگ بھگ

...تفصیل

تنازعہ کشمیر کے حل میں امریکی دلچسپی

پینٹا گان نے پاکستان کو ایک ذمہ دار ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے جبکہ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اعلیٰ افسر گیری کوہن نے واشنگٹن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاک بھارت کشیدگی سے متفکر ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی سے خطے میں طاقتی توازن بھی خطرے میں پڑجاتا ہے جس کے باعث ایٹمی تصادم کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے یہ صورتحال پورے برصغیر کیلئے ناقابل برداشت ہوگی گیری کوہن نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور

...تفصیل

کلبھوشن یادیو کا اعترافی بیان دراصل بھارت کا حقیقی چہرہ

بھارتی بحریہ کے حاضر سروس افسر کمانڈر کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کی ہے اپنی اپیل میں بھارتی جاسوس اور دہشتگردی نے پاکستان میں جاسوس  ، دہشتگردی اور تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف اور کئی قیمتی معصوم جانوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے معافی طلب کی ہے اور درخواست کی ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس کی جاں بخشی کی جائے حیرت ہے کہ جس شخص نے معصوم انسانوں کو ہلاک کیا دہشتگردی اور تخریب کاری کی اب وہ یہی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معافی مانگ

...تفصیل

نئی چوکیوں کی تعمیر اور باڑ لگانے کا پہلا مرحلہ

دہشت گردی کے سدباب اور غیر قانونی آمدورفت روکنے کے سلسلے میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے اور نئی چوکیاں قائم کرنے حوالے سے پاک فوج نے جو حکمت عملی وضع کی تھی اس پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سرحد پر باڑ لگانے کا پہلا مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ نئے قلعے اور چوکیاں بھی تعمیر کی گئی ہیں آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر سیکورٹی صورتحال بہتر بنانے کے لئے اقدامات جاری ہیں افغانستان کے ساتھ ملحقہ تمام سرحد پر باڑ

...تفصیل

امریکہ کا افغان مصالحتی عمل کا حصہ بننے سے گریز

جو خدشات محسوس کئے جارہے تھے اب واضح طور پر سامنے آچکے ہیں امریکہ نے چار ملکی افغان مصالحی عمل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے اور رابطہ گروپ کو دوٹوک انداز میں جواب دے دیا ہے کہ فی الحال وہ کسی مشاورتی اور مصالحتی اجلاس کا حصہ نہیں بن سکتا چنانچہ امریکی انکار کے بعد اب چین' پاکستان اور افغانستان کو طالبان سے مذاکرات کے لئے کوششیں کرنی ہوں گی ادھر چین کے وزیر خارجہ 25جون کو پاکستان آرہے ہیں وہ افغانستان کا دورہ بھی کر رہے ہیں ان کے اس دورے کے مقصد جہاں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کے

...تفصیل