Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

فلسطینیوں کو محکوم بنانے کی اسرائیلی خواہش اور امریکی سرپرستی

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ لاتعداد زخمی علاج معالجے کی سہولتوں سے محروم ہیں غزہ کے اسپتالوں میں ان کے لئے ادویات خون کی فراہمی اور دیگر مطلوبہ سہولتیں موجود نہیں ہیں اگرچہ اس دوران بظاہر جنگ بندی کے دورانیے بھی آئے مگر اسرائیل نے بربریت کامظاہرہ کیا اور حملے جاری رکھے حیرت ہے کہ اسرائیل نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی طرف سے جنگ بندی کی اپیلوں پر بھی کوئی توجہ نہیں دی اس تمام صورتحال میں مسلم دنیا نے مایوس

...تفصیل

عالمی برادری اور عوام نے حکومت کے مینڈیٹ کو تسلیم کیاہے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیاہے کہ موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے اس لئے اسے برقرار رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی سوال یہ ہے کہ نئے انتخابات کی مانگ کرنے یا موجودہ حکومت کو دھاندلی کا نتیجہ قراردینے کے سلسلے میں محض کسی ایک جماعت کے مطالبے اور موقف کی کیا اہمیت ہے ملک کی دیگر تمام جماعتیں جن میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی بھی شامل ہے تحریک انصاف کے اس مطالبے کی حمایت نہیں کر رہیں اس کے برعکس ان سب کا موقف ہے کہ

...تفصیل

طاہر القادری اور عمران خان کے درمیان اشتراک عمل کے امکانات

ایک نیوز ایجنسی کی اطلاع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان لاہور میں خفیہ ملاقات ہوئی ہے اس خفیہ ملاقات سے متعلق انٹیلی جنس اداروں نے بھی حکومت کو اطلاعات فراہم کی ہیں اور ان دونوں لیڈروں کے ایک ہونے کی تصدیق کی ہے بتایاگیاہے کہ دونوں لیڈروں کی گزشتہ جمعرات کو لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں یہ طے پایا ہے کہ طاہر القادری لاہور سے عمران خان کے قافلے سے قبل اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے اگر مذکورہ ملاقات کی اطلاع درست ہے تو یقیناً یہ

...تفصیل

انقلاب صرف جمہوریت کے ذریعے ہی ممکن ہے

جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے بات چیت کے دوران وزیراعظم محمد نوازشریف نے مختصر الفاظ میں پاکستانی سیاست کا نچوڑ پیش کر دیاہے انہوں نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے یہ دروازے کھلے ہیں ہزاروں لوگ کروڑوں کے مینڈیٹ کو یرغمال نہیں بناسکتے تمام مذہبی اور سیاسی جماعتیں ذمے داری کا مظاہرہ کر رہی ہیں ملک کی سنجیدہ جماعتیں جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں انہوں نے ماضی سے سبق سیکھاہے وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت کی تمام توجہ اقتصادی استحکام پر مرکوز ہے پاکستان میں نعروں اور دھرنوں کی سیاست

...تفصیل

اسلام آباد میں آرٹیکل245کانفاذ اوروزیر داخلہ کی وضاحت

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران واضح طور پر کہاہے کہ آرٹیکل245کے وفاقی دارالحکومت میں نفاذ کی وجہ کوئی سیاسی جلسہ یا دھرنا نہیں ہے بلکہ یہ آپریشن ضرب عضب کے ممکنہ ردعمل کی وجہ سے نافذ کیاگیاہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ15جون کو شمالی وزیرستان میںآپریشن کے آغاز کے وقت ہی اس بارے میںبھی فیصلہ کر لیاگیاتھاتاہم اس سلسلے میں بعض قانونی پہلوئوں کاجائزہ لینے میں وقت صرف ہوا انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں گیارہ مرتبہ آرٹیکل245 نافذ کی گئی ہے اس کا ہرگز مطلب

...تفصیل

عید الفطر کا حقیقی پیغام،معاشرتی کردار اور گڈگورننس

عیدالفطر مسلمانوں کے لئے اللہ تعالی کی طرف سے انعام ہے اس روزمسلمان نماز عید ادا کرتے اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں تاہم مستحقین کو اس موقع پر فطرانے کی ادائیگی بھی ضروری ہے اللہ تعالی کے نظام میں شق اس لئے ہے کہ مسلم معاشرے کے وہ افراد جو مالی طور پر کمزور ہیں وہ بھی عید کی خوشیاں مناسکیں اس بار وطن عزیز میں عید ایک ایسے موقع پر آرہی ہے جب شمالی وزیرستان کے دس لاکھ کے لگ بھگ متاثرین اپنے گھروں اور علاقوں سے دور مہاجرت کی زندگی گزار رہے ہیں کچھ حکومت کی طرف سے بنائے گئے کیمپوں میں

...تفصیل