Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

سٹیٹ بنک کی مانیٹرنگ پالیسی

سٹیٹ بنک نے رواں مالی سال کی پہلی مانیٹرنگ پالیسی کے تحت کمرشل بنکوں سے قرضوں کی دس فیصد شرح سود کو برقرار رکھاہے اور بتایاہے کہ نہ صرف مجموعی طور پر زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہواہے بلکہ اس کے اپنے ذخائر بڑھ کر9.6 ارب ڈالر ہوگئے ہیں مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے سٹیٹ بنک کے گورنر کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح گزشتہ سال8.6 فیصد رہی جو مسلسل دوسرے مالی سال دس فیصد سے کم ہے رواں مالی سال اس کی شرح سات سے ساڑھے آٹھ فیصد تک رہے گی انہوں نے کہا کہ نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی گزشتہ مالی سال چھ

...تفصیل

کیا محمود خان اچکزئی نے کابل میں قوم کے جذبات کی ترجمانی کی؟

پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے بی بی سی کی پشتو سروس سے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیاہے کہ پاکستان کو کابل سے مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ افغانستان پاکستان کے خلاف کوئی منصوبہ بندی کر رہاہے جس پروزیراعظم نوازشریف نے انہیں افغانستان بجھوادیا وزیراعظم پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان کسی قسم کی غلط فہمی نہیں چاہتے انہوں نے کہا کہ حامد کرزئی چاہتے تھے کہ حکومت پاکستان تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کرے انہوں نے کہا کہ اس دورے میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری بھی ان کے

...تفصیل

حکومت سزائے موت کے قیدیوں کی سزائوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبادالرحمان لودھی نے سیشن جج راولپنڈی کو سزائے موت کے ایک قیدی کو ازسر نو ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے قرار دیاہے کہ پاکستان میں سزائے موت کے قیدیوں کو دستور کے تحت کوئی استثنےٰ حاصل نہیں ہے سزا پر عمل درآمد کو ایک غیر دستوری عمل کے ذریعے اس وقت کے وزیراعظم کی خواہش پر روکاگیا جس کی کوئی دستوری حیثیت نہیں ہے فیصلے میں کہاگیاہے کہ آئین کے آرٹیکل48کے تحت وزیراعظم صرف ایڈوائس دے سکتاہے جس پر صدر پاکستان آئین کے آرٹیکل45 کے تحت اپنے اختیارات استعمال

...تفصیل

پاک بھارت تعلقات ماضی کو فراموش کرکے آگے بڑھنے کی ضرورت

نئی دہلی کے پریس پروگرام میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط نے مختلف موضوعات پر پاکستان کا موقف استدلال اور فراست کے ساتھ پیش کیا انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ پاکستان کسی کو خوش کرنے کیلئے حافظ سعید کو جیل میں نہیں ڈال سکتا ایسا کرنے کیلئے ٹھوس شواہد کی ضرورت ہے دید پرتاپ ویدک اور حافظ سعیدکی ملاقات کے بارے میں سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اس ملاقات کے بارے میں پاکستانی حکومت آگاہ تھی نہ ہی بھارتی حکومت اس بارے میں معلوم تھا یہ دو عام افراد کے درمیان انفرادی

...تفصیل

ڈاکٹرطاہرالقادری کی جمہوریت سے وابستگی ایک سوالیہ نشان

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا جذبہ انقلاب اگرچہ پہلے کے مقابلے میں خاصا سرد پڑ چکاہے تاہم انہوں نے اپنے تازہ بیان میں وزیراعظم نوازشریف کو بیس نکات پر مناظرے کا چیلنج دیاہے موصوف نے دعوی کیاہے کہ وہ مناظرے میں ثابت کریں گے کہ موجودہ حکومت ملک کے لئے خطرہ ہے اور موجودہ حکمران ریاست اور عوام کے دشمن ہیں ان کا کہناتھا کہ وہ جلد یوم انقلاب کا اعلان کریں گے اور یوم انقلاب کے اعلان کے بعد دھرنا اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک مسلم لیگ ن کی حکومت ختم اوراقتدار عوام کے سپرد نہیں کر دیاجاتا ہم

...تفصیل

افغانستان میں القاعدہ کے پھر سے تقویت پانے کے خدشات

امریکی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے امریکی سینٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی کے سامنے اپنے بیان میں کہاہے کہ اگر پاکستان اور افغانستان نے اپنے علاقوں میں شدت پسندوں پر قابو نہ پایا تو القاعدہ پھر سے افغانستان میں پھیل جائے گی ان کا کہناتھا کہ افغانستان سے مکمل انخلاء کے لئے2017کی حتمی تاریخ مقرر کرنے کے لئے وائٹ ہائوس کو فوج نے نہیں کہا انہوں نے کہا کہ افغان سپیشل فورسز2017تک اپنے بل بوتے پر دہشت گرد گروہ القاعدہ پر دبائو نہیں ڈال سکتیں اس لئے یہ ضروری ہے کہ افغانستان اور پاکستان اپنے علاقوں

...تفصیل