Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور تصدیق کا اختیار الیکشن کمیشن کو ہے حکومت کو نہیں

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے ایک انٹرویو میںبجا طور پر کہاہے کہ حکومت کے پاس چار حلقوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کوئی اختیا نہیں ہے اگر کسی کو کوئی شکایت ہے تو اسے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ حکومت لانگ مارچ سے خوفزدہ نہیں ہے دراصل لانگ مارچ کرنے والی جماعتیں آئندہ سال مارچ میں متوقع سینٹ انتخابات سے فرار چاہتی ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو احساس کرناچاہیے کہ مسلح افواج ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے شمالی وزیرستان میں جنگ لڑ رہی ہیں اور اس اہم

...تفصیل

وزیراعظم کو جی ایچ کیو کے دورے کی دعوت،جمہوریت مخالفوں کے لئے ایک پیغام

 آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی دعوت پر وزیراعظم محمد نوازشریف کا جی ایچ کیو کا دورہ بعض حلقوں کی طرف سے ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان فاصلوں کی سختی سے نفی کرتاہے حقیقت یہ ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت کے متفقہ فیصلے کے نتیجے میں ہی شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب شروع ہوا اور اس کے فوری بعد وزیراعظم کی طرف سے اس امر کا اعلان کیاگیا کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں نہ صرف پاک فوج کی تمام ضرورتیں پوری کرے گی بلکہ متاثرین کو بھی بھرپور امدادفراہم کی جائے گی اور انہیں تمام بنیادی

...تفصیل

خیبر پختونخواہ اور وفاقی حکومت کے درمیان بجلی کا تنازعہ حل ہوناچاہیے

بدھ کے روز خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی پرویز خٹک کی قیادت میں صوبائی وزراء مشیروں ارکان اسمبلی اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ کے خلاف آرمی اسٹیڈیم سے واپڈاہائوس تک احتجاجی مارچ کیا مظاہرین نے مسلسل واپڈا اور وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی وزیر اعلی پرویز خٹک نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر واپڈا نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو ہم بھی اس سے تعاون نہیں کریں گے اور واپڈا تنصیبات کے لئے جتنی سیکورٹی دی گئی ہے واپس لے لی جائے گی انہوں نے کہا کہ ہمارا حصہ دوہزار میگاواٹ بجلی بنتی

...تفصیل

آپریشن ضرب عضب میں مسلسل کامیابیاں اور افغانستان کا مسلسل عدم تعاون

 آپریشن ضرب عضب غیر معمولی کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے اطلاعات کے مطابق اب تک پانچ سو سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے جاچکے ہیں دو درجن سے زائد گرفتار کر لئے گئے ہیں جبکہ کم وبیش اتنے دہشت گردوں نے ہی ہتھیارپھینک کر اپنے آپ کو فوج کے حوالے کر دیاہے اگرچہ مسلسل فضائیوں کارروائیوں کے بعد زمینی دستوں نے بھی دہشت گردوں کے بعض ٹھکانوں کاگھیرائو کر کے ان کے بہت سے ٹھکانے اور اسلحہ کے ذخیرے تباہ کر دیئے ہیں اس کے باوجود اب بھی گاہے گاہے پاک فضائیہ کے جیٹ طیارے دشوار گزار علاقوں میں دہشت گردوں کے بعض

...تفصیل

مسئلہ کشمیر پراقوام متحدہ کاخصوصی نمائندہ مقرر کرنے کی تجویز

مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی سفارتی کوششیں لائق تحسین ہیں ان کوششوں کے نتیجے میں جہاں مسئلہ کے حل کے سلسلے میں بھارت پر عالمی دبائو میں اضافہ ہو رہاہے وہاں اس کے اس بے بنیاد اور مضحکہ خیز موقف کی بھی سختی سے نفی ہو رہی ہے جس کے تحت وہ گاہے گاہے کشمیر کے اٹوٹ انگ ہونے کی رٹ لگاتاتھا برطانوی پارلیمنٹ کے پندرہ سے زائد ارکان نے اپنے دستخطوں سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک خط ارسال کیاہے جس میں انہیں مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کا خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کی تجویز دی

...تفصیل

سابق صدر کا یوٹرن اور عمران خان کی طرف سے پورے الیکشن کے آڈٹ کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اچانک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے موقف کی حمایت اور حکومت کی مخالفت کے حوالے سے بیان جاری کر کے سیاسی حلقوں کو حیران وششدر کر دیاہے انہوں نے عمران خان کی طرف سے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ چار حلقوں میں دوبارہ گنتی یا تصدیق کروانے میں کیا ہرج ہے وزیراعظم دوبارہ گنتی سے کیوں خوفزدہ ہیں انہیں خوفزدہ نہیں ہوناچاہیے آصف علی زرداری کا کہناتھا کہ ہم نے اورملک اور جمہوریت کے مفاد میں عام

...تفصیل