Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

جمہوری نظام نہیں بلکہ چند سیاستدان ناکام ہوئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام ملک کے کام نہیں آرہاہے ملک کو اچھے خاصے وقت کیلئے ایسے عبوری سیٹ اپ کی ضرورت ہے جسے فوج کی بھرپور حمایت حاصل ہو انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن عوام کو ڈیلیور کرنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ وہ عمران خان سے بھی زیادہ پرامید نہیں ہیں اس ماحول میں جتنے چاہیں انتخابات کروا کردیکھ لیں یہی لوگ بار بار آئیں گے انہوں نے مزید کہا کہ اب فوجی قبضے کا دور گزر چکا ہے۔سابق صدر نے کسی حد تک درست رائے کا اظہار کیا ہے اس میں کوئی

...تفصیل

نریندر مودی سرکار کی جامع مذاکرات کی خواہش

عالمی برادری کے وہ تمام حلقے جو اس امر کے خواہاں ہیں کہ پاکستان اور بھارت کو اپنے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیں اور باہمی کشیدگی کو ختم کر کے تمام شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کرناچاہیے ان کے لئے نریندر مودی حکومت کا یہ رویہ قابل تحسین ہے کہ اس کی طرف سے ایک سے زائد بار پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی بات کی گئی ہے اور ایسے لب ولہجے سے گریز کیاگیاہے جو دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کا باعث ہو تازہ ترین بیان بھارت کی وزیر خارجہ شسما سوراج کا ہے انہوں نے نئی دہلی میں صحافیوں سے

...تفصیل

لوڈشیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ،عوام پریشان اور حکومتی لاتعلقی

رمضان المبارک سے قبل وفاقی حکومت کی طرف سے سحری افطاری اور تروایح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے سلسلے میں جو دعوے کئے گئے تھے ان کی حقیقت یہ ہے کہ آج ملک بھر کے عوام لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں نہ صرف سحری اور افطاری کے اوقات میں بھی بہت سے شہروں اور علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے بلکہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس کے مجموعی دورانیہ میں بھی زبردست اضافہ ہوگیاہے گویا حکومت روزہ داروں کو جو سہولت دے سکتی تھی اس میں بھی ناکام رہی ستم ظریفی تو یہ ہے کہ وزارت پانی وبجلی کے دونوں وزراء

...تفصیل

غزہ پر اسرائیلی جارحیت،اسلامی کانفرنس کا ہنگامی اجلاس طلب کیاجائے

غزہ میں تازہ اسرائیلی بربریت کو ایک ہفتے سے زائد عرصہ گزر چکاہے فضائی بمباری کے بعد اب زمینی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیاگیاہے جس میں اب تک ایک سو پچاس سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیاجاچکاہے اسرائیل کی طرف سے شمالی غزہ کے رہائشیوں کو گھروں سے نکلنے کے لئے کہاگیاہے ٹینکوں کے ذریعے زمینی کارروائی کے نتیجے میں بیگناہوں کی کی مزید ہلاکتیں خارج امکان نہیں ہیں پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بربریت کو رکوانے کے

...تفصیل

لٹیروں اور بدعنوانوں کو حکم امتناعی کا حق نہیں ملنا چاہئے

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی مانیٹرنگ و عملدرآمد کمیٹی نے بدعنوان عناصر کی جانب سے قومی خزانہ لوٹ کر عدالتوں سے حکم امتناعی لینے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ ان کرپٹ افراد کے عدالتوں سے رجوع کرنے پر پابندی لگانے کے لئے قانون میں ترمیم کرے کمیٹی نے پی ایس او میں  سنگین مالی بے قاعدگیوں میں ملوث افسران  کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیا ہے بلاشبہ کمیٹی  نے حکومت کی توجہ ایک بہت اہم نکتے کی جانب مبذول کروائی ہے  ہمارے ہاں یہ رجحان عام  ہے کہ چاہے کوئی شخص کسی نوعیت کی بدعنوانی  

...تفصیل

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مکالمہ وقت کی اہم ضرورت

وفاقی حکومت کا یہ فیصلہ مستحسن ہے جس کے تحت اس بار جشن آزادی مسلسل دو ہفتے تک منایا جائے گا اور یوم آزادی کے موقع پر سب سے بڑی تقریب پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے واقع ڈی چوک میں منعقد ہوگی اس موقع پر وزیراعظم پرچم کشائی کے بعد قوم سے خطاب کریں گے جشن آزادی کی اس تقریب کے باعث اسلام آباد میں کسی مظاہرے اور دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ ایک واضح بات ہے کہ وفاقی حکومت کا محولہ فیصلہ تحریک انصاف کے چیئرمین کے لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کو روکنے کے سلسلے میں کیا گیا ہے یوم آزادی کے موقع پر قبل

...تفصیل