Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ، عوام پر بالواسطہ اور براہ راست اضافی بوجھ

وفاقی حکومت نے بجٹ میں فرٹیلائز ر اور سی این جی سمیت دیگر شعبوں کیلئے گیس انفراسٹر کچر ڈ ویپلمنٹ سیس میں کئے گئے اضافہ کا اعلان کردیا ہے جس کے نتیجے میں سی این جی کی قیمت میں مجموعی طور پر ساڑھے پانچ روپے کلو تک اضافہ کیا گیا ہے سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق اب ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 74.25روپے سے بڑھ کر76.35 روپے فی کلو اور ریجن ٹو میں 66.50روپے سے 71.50روپے ہوگئی ہے یہ امر قابل ذکر ہے کہ گیس کے نرخ صرف سی این جی سیکٹر کیلئے ہی نہیں بڑھائے گئے بلکہ کھادوں صنعتی شعبہ کراچی الیکٹر ک

...تفصیل

عراق کے خلاف جارحیت امریکہ کی غلطی یا سنگین جرم

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کیاہے کہ عراق کی جنگ امریکہ کی سنگین غلطی تھی جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہے ہیں ایک چینی نیوزایجنسی سے اپنے انٹرویو میں جان کیری کا کہناتھا کہ انہوں نے سابق صدر بش کے دور میں ہی اس فیصلے کو غلط قرار دیاتھا آج بھی خطے کے بہت سے مسائل عراق کی جنگ کے ہی پیدا کردہ ہیں جن سے نمٹنے کے لئے امریکہ کوششیں کر رہاہے جس کی ایک مثال صدر اوبامہ کا عراق سے فوجیوں کو واپس بلاناہے انہوں نے کہا کہ امریکہ جنگ کے نتائج سے نمٹنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہاہے ویتنام اور عراق کی

...تفصیل

وزیراعلیٰ بلوچستان بتائیں کہ ارسلان افتخار کی تقرری کا میرٹ کیاہے؟

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار کی بلوچستان میں سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے تقرری پر اگرچہ بعض حلقوں کی طرف سے وفاقی حکومت اور وزیراعظم پر شدید تنقید کی جارہی ہے تاہم وزیر اعلی بلوچستان کا موقف ہے کہ اس تقرری کے سلسلے میں انہوں نے وفاقی حکومت سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کی یہ ان کا انفرادی فیصلہ ہے جو انہوں نے صوبے کے منتظم اعلی کی حیثیت سے صوبے کے مفاد میں کیاہے یہ امر قابل ذکر ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ بلوچستان حکومت کے متعدد

...تفصیل

آپریشن کا فیصلہ پاکستان کے مفادات کے تابع ہے امریکی ڈکٹیشن پر نہیں

 پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل(ر)اطہر عباس نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے سے انٹرویو میں انکشاف کیاہے کہ پاک فوج کے کمانڈروں نے تین برس قبل شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کر لیاتھا تاہم اس وقت کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ہچکچاہٹ کے باعث یہ کارروائی نہ کی جاسکی ان کا کہناہے کہ فوجی قیادت نے2010 میں اس آپریشن کے حق میں فیصلہ دے دیاتھا جس کے بعد ایک سال تک فوجی کارروائی کی تیاری کی گئی لیکن عین موقع پر جنرل کیانی کے تذبذب کے باعث یہ آپریشن نہیں ہوسکا میجر جنرل(ر) اطہرعباس کے

...تفصیل

متاثرین کی امداد کے سلسلے میں خیبر پختونخواہ حکومت کا کردار؟

خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی پرویزخٹک کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس کے بعد جسے اے پی سی کا نام دیاگیا وفاقی حکومت پر تنقید کی گئی کہ اس نے آپریشن سے قبل صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا یہ بھی کہاگیا کہ آپریشن کے اثرات اور متاثرین کو درپیش مسائل کے ازالے کے لئے کوئی پیشگی بندوبست نہیں کیاگیا اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ متاثرین کی ایک بڑی تعداد کا بندوبستی علاقوں کے بجائے افغانستان کی جانب نقل مکانی کرنا افسوسناک ہے آپریشن میں پندرہ لاکھ سے زائد مویشیوں کے مرنے کا اندیشہ ہے جس سے لائیو سٹاک کا ایک

...تفصیل

سانحہ لاہور پر اے پی سی،سیاسی مقاصد اور مضحکہ خیز مطالبات

 پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے سانحہ لاہور کے سلسلے میں منعقدہ کل جماعتی کانفرنس کے بارے میں اگرچہ یہ دعوی کیاگیا تھا کہ یہ سراسر غیر سیاسی ہوگی مگر اس دوران جو بھی تقاریر کی گئیں وہ مکمل طور سے سیاسی تھیں اور کانفرنس کے بعد جو اعلامیہ منظر عام پر آیا وہ بھی مخصوص سیاسی مقاصد کی نشاندہی کرتاہے پانچ نکاتی اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ وزیر اعلی پنجاب سانحہ کے ذمے دار ہیں انہیں مستعفی ہوجاناچاہیے اگر وزیر اعلی خود مستعفی نہ ہوں تو صدر مملکت بحیثیت سربراہ ریاست ان کو عہدہ سے ہٹانے میں کردار ادا کریں یہ

...تفصیل