Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

الیکٹرانک میڈیا کیلئے قومی امنگوں کے مطابق ضابطہ اخلاق

وفاقی حکومت نے میڈیا پر ریاست کے خلاف بدامنی اور نفرت انگیز ریمارکس دینے والے دہشتگردوں کو ہیرو بنا کر پیش کرنے اہم ترین مطلوب شخصیات کے انٹرویوز نشر کرنے دہشتگردی کے واقعات اور ریسکیو آپریشن کے دوران میڈیا کی براہ راست کوریج کرنے غیر ملکی مواد پر مبنی نشریات سیاسی جماعتوں پر یکطرفہ تنقید میڈیا ٹرائل اشتہارات میں بے ہودگی سمیت نرخوں اور عدالتی فیصلوں کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کو الیکٹرانک میڈیا میں نشر اور جاری ہونے سے روکنے کیلئے ضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دے دی ہے جسے باضابطہمنظوری کیلئے وزیر

...تفصیل

بھارتی وزیر خارجہ کا مثبت انداز فکر اور خارجہ سیکرٹریوں کی مجوزہ ملاقات

نئی دہلی سے یہ خوش کن اطلاع سامنے آتی ہے کہ طویل تعطل کے بعد اگست میں پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات طے پائی ہے چنانچہ پاکستان کے سیکرٹری خارجہ سے مذاکرات کیلئے بھارت کی سیکرٹری خارجہ سجاتا سنگھ اگست کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئیں گی یہ امر قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل بھارت کی خارجہ سیکرٹری سجاتا سنگھ نے وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی تھی اس ملاقات کے دوران جنوبی ایشیاء کے امور پر بات چیت کی گئی خصوصاً پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی سطح پر بات چیت کو آگے بڑھانے کے مختلف پہلوئوں

...تفصیل

دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں افغانستان کا مسلسل عدم تعاون

افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر رنگین داد فر نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز سمیت متعددشخصیات سے ملاقاتیں کیں ان ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے درمیان سیکورٹی کے امور پر تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال ہوا پاک فوج کی طرف سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد افغان کے سلامتی کے مشیر کا دورہ یقیناً مذکورہ آپریشن کے تناظر میں بے حد اہمیت کا حامل ہے اطلاعات کے مطابق افغان مشیر پر آرمی چیف جنرل راحیل

...تفصیل

انقلابی پالیسیوں کے ذریعے استحصالی نظام کا خاتمہ ممکن ہے

پاکستان کی سیاست میں انقلاب کی اصطلاح کو تواتر اور شدت کے ساتھ استعمال کیاگیا مروجہ معانوں میں انقلاب استحصالی اور استعماری نظام کے خاتمے کا نام ہے بعض حلقوں کا یہ تاثر درست نہیں کہ جمہوری نظام کے ذریعے انقلاب نہیں لایاجاسکتا اور اس کے لئے روایتی جمہوریت سے ہٹ کربعض اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ حکمرانوں کی نیت پر منحصر ہے اگر کوئی منتخب حکومت ملک سے استحصالی نظام کے خاتمے کی خواہاں ہے اور طبقاتی کشمکش اور امتیاز کو مٹانے اور مراعات یافتہ طبقات اشرافیہ کے کردار کو محدود کرنے

...تفصیل

عمران خان کے بیان پر خیبر پختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید ردعمل

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے اسمبلی توڑنے کی دھمکی کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے ارکان کا شدید ردعمل سامنے آیاہے گزشتہ روز نہ صرف اپوزیشن کے ارکان نے عمران خان کے اس حوالے سے بیان پر شدید احتجاج اور ایوان سے علامتی واک آئوٹ کیا بلکہ عمران خان کے خلاف تحریک استحقاق بھی جمع کرا دی اپوزیشن عمران خان کے بیان پر اس حد تک مشتعل تھی کہ سرکاری پارٹی کے کسی رکن کی کوئی بھی وضاحت سننے کے لئے تیار نہ تھی جے یو آئی ف کے رکن منور خان کا موقف تھا کہ عمران خان بار باراسمبلی

...تفصیل

جلسوں جلوسوں سے جمہوری حکومتیں تبدیل نہیں ہوتیں

تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے چار حلقوں سے ووٹوں کی تصدیق کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے پر اسمبلیوں سے استعفے دینے اور حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیاہے تاہم پارٹی نے طاہر القادری کے ساتھ اتحاد کی تجویزکو مسترد کر دیاہے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ اگر حکومت نے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کا مطالبہ پورا نہ کیا تو عید کے فوراً بعد حکومت کے خلاف لانگ مارچ کیاجائے گا تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہناہے کہ اگرچہ طاہر القادری کے ساتھ کچھ باتوں پر ان کا اتفاق ہے لیکن تحریک انصاف ان کے ساتھ حکومت مخالف اتحاد

...تفصیل