Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

آپریشن کا پہلا مرحلہ چار سے چھ ہفتوں میں مکمل ہونے کی توقع

وزیراعظم محمد نوازشریف کو ان کے دورہ پشاور کے دوران فوجی حکام نے آپریشن''ضرب عضب،،کے حوالے سے جو بریفنگ دی اس میں آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی جانے والی اطلاعات کے برعکس بہت سے پہلو نئے تھے اس بریفنگ میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کورکمانڈر پشاور اور دیگر عسکری حکام بھی موجود تھے وزیراعظم کو بتایاگیا کہ آپریشن تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے دہشت گردوں کے اہم مراکز اور مواصلاتی نظام تباہ کر دیاگیاہے اور ان کے گرد گھیرا تنگ کیاجا رہاہے اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں موجود

...تفصیل

مذاکرات کی ناکامی حقائق کو مسخ کرنے سے گریز کیا جائے

ایک معاصر سے انٹرویو کے دوران کالعدم تحریک طالبان کیساتھ مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے رکن اور سابق سفیر رستم شاہ مہمند نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے معاملہ میں پاک فوج اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی نہ تھی جس کے باعث مذاکرات آگے نہ بڑھ سکے اور ختم ہوگئے تاہم طالبان نے بھی موقع کی نزاکت کا احساس نہ کیا انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگرچہ مذاکرات کے دوران فوج ہمارے ساتھ شریک رہی مگر حکومت اور فوج کے درمیان اختلاف رائے موجود رہا جسے دور نہ کیا جاسکا ان کا موقف تھا کہ مذاکرات کی

...تفصیل

سانحہ لاہور،اصل مقصد انصاف کا حصول ہوناچاہیے سیاسی مقاصد کا حصول نہیں

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے سانحہ لاہور کے سلسلے میں وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے استعفے لے کر ایک عمدہ مثال قائم کی ہے انہوں نے اپنے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر کو بھی عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیاہے اگرچہ ہائی کورٹ کے جج باقر علی نجفی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن اپنا کام کر رہاہے اور ابھی تک ایسی کوئی بھی رپورٹ سامنے نہیں آئی جس میں رانا ثناء اللہ کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیاجاسکے تاہم عوامی مطالبے کی روشنی میں انہوں نے وزیر قانون سے استعفے لے کر انہیں گھر بھیج دیاہے وزیر اعلی نے پریس

...تفصیل

قوم نے معاشی بہتری کے لئے حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا

جمہوریت کے ثمرات سے معاشرے اس وقت ہی مستفید ہوسکتے ہیں جب اسے مستحکم ہونے اور کام کرنے کے مواقع فراہم کئے جائیں کوئی بھی جمہوری حکومت ایک مخصوص مدت کے لئے عوام سے منیڈیٹ لے کر آتی ہے پاکستان کے تناظر میں اس مینڈیٹ کی مدت پانچ سال ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں منتخب حکومتیں پانچ سال کی منصوبہ بندی کرتی ہیں ان کی یہ کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ اس مدت کے دوران وہ اپنے منشور پر زیادہ سے زیادہ حد تک عمل درآمد کریں پاکستان مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کا بمشکل پہلا برس ہی مکمل کیاہے مگر بعض

...تفصیل

اقلیتوں کے حقوق سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم جاری کیاہے کہ ملک میں بسنے والی اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لئے خصوصی پولیس فورس تیار کی جائے ملک میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ازخودنوٹس پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیاہے وہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ایک خصوصی کونسل بھی تشکیل دے جو پاکستان کے آئین میں اقلیتوں سے متعلق دیئے گئے حقوق پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اس کونسل کو اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے تجاویز دینے کا بھی اختیار ہوگا یہ امر قابل ذکر ہے کہ ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران

...تفصیل

شمالی وزیرستان کے نوے فیصد سے زائد علاقے پر حکومتی رٹ قائم کر دی گئی

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیزی سے آگے بڑھ رہاہے تاہم مذکورہ آپریشن کے حوالے سے اہم پہلو یہ ہے کہ پاکستان کی سول اور فوجی قیادت کی طرف سے بھارت اور افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک پر یہ واضح کر دیاگیاتھا کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا اور خطے کے تمام ممالک میں امن و خوشحالی آئے گی اگر کسی ملک کی طرف سے آپریشن کو ناکام بنانے کی خفیہ یا ظاہری طور پر کوئی بھی کوشش کی گئی تو متعلقہ ملک کو بھی سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے پاکستان کے اس واضح اور دوٹوک موقف کے

...تفصیل