Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام اسی سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق5 اپریل2013 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیاہے تاہم جاری کردہ حکمنامے کو15 دن کے لئے معطل کرتے ہوئے حکم دیاہے کہ مذکورہ فیصلہ پندرہ دن بعد نافذ العمل ہوگا اس دوران اگر کوئی فریق سپریم کورٹ سے رجوع کرناچاہے تو اپیل دائر کی جاسکتی ہے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اورجسٹس شاہنواز طارق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ یہ استدلال قبول نہیں کہ کسی ملزم کو اس لئے باہر جانے سے روک دیاجائے کہ وہ واپس

...تفصیل

سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت اور وفاقی وزیر داخلہ کے جائز اعتراضات

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کے حوالے سے بجا طور پر اعتراضات اٹھائے ہیں ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کو مختلف اوقات میں ایئرپورٹ پر ممکنہ دہشت گردی کے چھ مراسلے بھجوائے گئے لیکن اس کی طرف سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی انہوں نے کہا کہ امن وامان مکمل طور پر صوبائی ذمے داری ہے میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ کراچی واقعہ پر سندھ حکومت کا غیر سنجیدگی کامظاہرہ قابل مذمت ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم کے

...تفصیل

شدت پسندوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا نتیجہ ایک بار پھر ڈرون حملے

شمالی وزیرستان میں ساڑھے پانچ ماہ کے وقفے کے بعد شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے علاقے میں ان کی غیر معمولی سرگرمیوں کا نتیجہ ہیں پاکستان کی سرزمین پر رواں سال کا پہلا امریکی ڈرون حملہ میرانشاہ سے دس کلو میٹر دور واقع گائوں درگاہ منڈی میں کیاگیا جس میں ایک مکان اور ایک پک اپ گاڑی کو نشانہ بنایاگیا اس حملہ میں چھ افراد ہلاک ہوئے دوسرا حملہ ڈانڈے درپہ خیل پر کیاگیا دونوں ڈرون حملوں میں دس افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں یہ بھی بتایاگیاہے کہ پک اپ میں دھماکہ خیز مواد موجود تھا اور

...تفصیل

وزیراعظم محمد نوازشریف کا خط ایک اہم سفارتی پیش رفت

وزیراعظم محمد نوازشریف نے بھارت کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور تعلقات کی بحالی کے حوالے سے ایک اہم سفارتی پیش رفت کی ہے انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام اپنے خط میں کہاہے کہ دورہ بھارت کے دوران ان کی ملاقات بے حد خوشگوار اور اطمینان بخش رہی وہ بھارتی وزیراعظم کے ساتھ مل کر تمام تصفیہ طلب امور کو حل کرنے کے خواہاں ہیں کیونکہ دونوں ملکوں میں غربت کی زندگی بسر کرنے والے افراد ہمارے منتظر ہیں دونوں ممالک کا مستقبل معاشی خوشحالی سے وابستہ ہے امید ہے کہ ہماری کوششیں روشن مستقبل کی بنیاد ڈالیں

...تفصیل

دہشتگردی اور مذہبی انتہاء پسندی کے واقعات پر اقوام متحدہ کی تشویش

کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے اور اسی روز تفتان زائرین پر دہشتگردوں کے حملوں نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیاہے امریکہ سمیت متعدد ممالک نے ان واقعات کی مذمت کی اور حکومت کو دہشتگردی کے خلاف مزید اقدامات پر متوجہ کیا تاہم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اس موقع پر گزشتہ روز جو بیان جاری کیا وہ بے حد معنویت کا حامل ہے انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک میں دہشتگردی اور مذہبی انتہاء پسندی کے خلاف مزید اقدامات کرے انہوں نے کہا کہ وہ کراچی اور تفتان میں دہشتگرد حملوں کی پرزور مذمت

...تفصیل

دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومتوں کو بھی متحرک کیاجائے

وزیراعظم محمد نوازشریف کی صدارت میں منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور آپریشن پر اتفاق کیاہے یہ بھی طے پایا ہے کہ انٹیلی جنس نظام کو مزید فعال بنایاجائے اجلاس کے دوران وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے امن کے لئے مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیاہے انہوں نے مذاکرات کے راستے خود ہی بند کر دیئے ہیں حکومت کسی صورت دہشت گردوں کو کھلی چھٹی نہیں دے گی اور ان کی سازشوں کو ناکام بنانے سمیت منہ توڑ جواب دیا

...تفصیل