Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی جانب سے انتخابی اصلاحات کے مسلسل مطالبے پر حکومت نے انتخابی اصلاحات کے لئے ایک کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے تاکہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے اصلاحات کے عمل کو مکمل کیاجاسکے اس ضمن میں گزشتہ روز جو پیش رفت سامنے آئی اس کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور سینٹ میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر رضا ربانی سے رابطہ کر کے انہیں انتخابی اصلاحات کے حوالے سے حکومت کی خواہش سے آگاہ کیاہے بتایاگیاہے کہ حکومت اور پیپلز پارٹی

...تفصیل

حملے کرنے والوں نے مذاکرات کا راستہ بند کر دیا

کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے جو بیانات سامنے آئے ہیں وہ حکومت کے فیصلہ کن اقدامات کی خبر لاتے ہیں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اب دہشت گردوں سے ان ہی کی زبان میں بات کی جائے گی کراچی کے واقعہ میں غیر ملکی ہاتھ کی موجودگی کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا جبکہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیں کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے اس کا بھرپور جواب دیاجائے گا اور دہشت گردوں کو ان کے ٹھکانوں پر جواب دیں گے

...تفصیل

کیا بلوچستان کا امن دہشت گردوں کا مرہون منت ہے؟

بلوچستان کے علاقے تفتان میں ہوٹل پر کھڑی بس پر فائرنگ اور دستی بموں کے حملے کے نتیجے میں30افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے لیویز حکام کی اطلاع کے مطابق تفتان میں ہوٹل پر کھڑی بس کے زائرین پر نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ شروع کر دی اور دستی بموں سے حملے کئے لیویز کے مطابق زائرین بس سے اتر کر ہوٹل جا رہے تھے کہ اچانک دہشت گردوں نے ان پر حملہ کر دیا حملہ آوروں نے ہوٹل میں داخل ہو کر بھی فائرنگ کی۔پاک ایران بارڈر کے قریب یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل بھی زائرین پر متعدد حملے ہو چکے ہیں کوئٹہ

...تفصیل

ملک دشمنوں کے خلاف موثر کارروائی،وقت کا تقاضا

 پاک فوج رینجرز اور اے ایس ایف کے جوانوں نے مربوط حکمت عملی کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناکر تمام دس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اطلاعات کے مطابق پانچ پانچ کی ٹولیوں میں دہشت گردوں کے دوگروپ اے ایس ایف کی وردی میں ملبوس کراچی کے پرانے ایئرپورٹ کی حدود میں داخل ہوئے نامعلوم حملہ آور جدید اسلحہ سے لیس تھے اور انہوں نے خودکش جیکٹیں بھی پہن رکھی تھیں ایئرپورٹ پر موجود اے ایس ایف کے جوانوں نے انہیں روکا اور ان فائرنگ کے جواب میں فائرنگ کی اس دوران اے ایس ایف کے پانچ اہلکار

...تفصیل

نیا پاکستان خیبر پختونخواہ کے ارکان اسمبلی اور وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ

خیبر پختونخواہ کی حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ اس نے صوبائی اسمبلی کے ارکان وزراء وزیر اعلیٰ کے مشیروں معاونین خصوصی اور سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے اس اضافہ کے بعد اب نیا پاکستان بنانے کی دعویدار تحریک انصاف کے وزراء اور حکومتی شخصیات کی حالت بہر صورت بہتر ہوجائے گی صوبائی وزیر اطلاعات شاہ قربان نے صوبائی کابینہ کے فیصلوں کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ارکان اسمبلی اور دیگر شخصیات کی تنخواہوں میں تین گنا اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطابق اب ممبر صوبائی اسمبلی کی

...تفصیل

کیا دسمبر2014کے بعد بھی افغانستان کا مستقبل سوالیہ نشان رہے گا؟

جس طرح افغانستان میں عبداللہ عبداللہ کی کامیابی کے امکانات نمایاں ہیں اسی طرح یہ بات بھی یقینی ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان سیکورٹی معاہدہ جو اب تک صدر کرزئی کی طرف سے دستخط نہ کرنے کے باعث معلق تھا عبداللہ عبداللہ کے صدرکی حیثیت سے حلف اٹھانے کے فوری بعد اس پر دستخط کرنے سے نافذ العمل ہوجائے گا اہم بات یہ ہے کہ عبداللہ عبداللہ اپنے انتخابی جلسوں کے دوران متعدد بار یہ کہہ چکے ہیں کہ حکومت سنبھالنے کے بعد وہ اس معاہدے پر دستخط کر دیں گے مذکورہ معاہدہ امریکہ کو یہ اختیار دیتاہے کہ

...تفصیل