Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

اداریہ

''امریکی رویے دہشتگردی کیخلاف کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں''
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رائٹرز سے انٹرویو کے دوران پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے حقیقت پسندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں لگانے اور پاکستان کی فوجی امداد مزید کم کرنے سے امریکہ کا نقصان ہوگا اس سے دونوں ممالک کی عسکریت پسندی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچے گا  پاکستان کو چین اور روس سے مجبوراً ہتھیار خریدنے پڑیں گے وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس عہدیداروں پر پابندیاں انسداد دہشت... تفصیل

پاک افغان تعلقات میں کشیدگی' امن کوششوں کے لئے نقصان دہ

امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں باہمی سیاسی مفاہمتی عمل کی حمایت جاری رکھے گا خطے میں پائیدار امن حاصل کرنے کا یہی واحد ذریعہ ہے ان کا کہنا تھا کہ جنگ سے متاثرہ افغانستان کا امن فوجی حل سے ممکن نہیں ہے ادھر امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ فوجی آپشن افغانستان کے لئے مجموعی حکمت عملی کا حصہ ہے حکمت عملی کی مرکزیت یہ ہے کہ فریقین کو ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔

...تفصیل

مسلم لیگ (ن) کو خاندانی نہیں جمہوری پارٹی بنایا جائے

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی نااہلی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے  جس کے بعد این اے 120سے ان کی رکنیت ختم ہوگئی ہے وزیراعظم کی حیثیت سے نواز شریف کی نااہلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے  جبکہ نواز شریف نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پنجاب ہائوس منتقل ہوگئے اس سے قبل انہوں نے مشاورتی اجلاس کی صدارت کی ایک اطلاع کے مطابق یہ فیصلہ کیاگیا ہے کہ 45روز کے لئے شاہد خاقان عباسی یا سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو عبوری وزیراعظم بنایا جائے گا اس کے بعد میاں شہباز شریف کو

...تفصیل

عدلیہ کی طرف سے ملتان زیادتی کیس کا از خود نوٹس

یہ امر اطمینان بخش ہے کہ سپریم کورٹ نے بھی ملتان زیادتی کیس کا ازخود نوٹس لیا ہے ملتان کے علاقے مظفر آباد میں مبینہ طور پر پنچائیت کی جانب سے ریپ کرنے کا حکم جاری کرنے کی خبر میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آنے کے بعد چیف جسٹس نثار نے نوٹس لیا اور آئی جی پنجاب سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی یہ امر قابل ذکر ہے کہ خاندان کے دو گروہوں کے افراد جن میں خواتین بھی شامل تھیں نے کچھ روز قبل بارہ سے چودہ سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقع میں آپس میں فیصلہ کیا کہ ملوث ملزم کے خاندان کی کسی لڑکی کے ساتھ

...تفصیل

جمہوری تاریخ کا نیا باب، برسر اقتدار خاندان کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ منظر عام پر آگیا لارجز بنچ کے پانچوں ججوں نے وزیر اعظم نواز شریف کو نہ صرف تاحیات نااہل کیا بلکہ ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم بھی دیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مریم نواز کو بھی نااہل قرار دے دیا گیا وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسین نواز ، حسن نواز ،صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کے خلاف بھی نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم جاری کیا گیا فیصلے میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ریفرنس دائر کئے جائیں اور احتساب عدالت چھ ماہ

...تفصیل

سندھ اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف قرار داد اختیارات سے تجاوز

سندھ اسمبلی میں منظور کی جانیوالی قرارداد میں وزیر اعظم ستے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے مذکورہ قرارداد پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی طرف سے پیش کی گئی کثرت رائے سے یہ قرار داد منظور کی گئی قرارداد کی منظوری کے وقت مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ فنکشنل کے ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں انہوں نے اپنے اثاثوں کے بارے میں غلط بیانی کی سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی میں غلط دستاویزات پیش کیں اور ٹیکس چوری کا ارتکاب کیا جس

...تفصیل

آرمی چیف کی طرف سے افغانستان کو تعاون کی پیشکش

کور ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ علاقائی ایکٹرز اور دشمن ایجنسیاں دہشتگردی میں ملوث ہیں ہم افغانستان کے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرنے کیلئے مدد کرنے کو تیار ہیں جب تک افغان سرزمین دہشتگرد استعمال کرتے رہیں گے دونوں ملک مشکلات کا شکار رہیں گے تاہم ایسے واقعات دہشتگردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف ہمھ سب متحد ہیں اس جنگ میں کامیابی کیلئے عوام کا

...تفصیل