Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE دوہزار تیرہء اور 2017ء کا پاکستان۔۔۔ضمیر نفیس
 وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران  جہاں حکومت کی کارکردگی کے اہم نکات بیان کئے وہاں تمام ارکان اسمبلی کو آنے والے انتخابات کے لئے کوششیں شروع کرنے کی ہدایت کی اس اجلاس کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ان کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اجلاس کے شرکاء کو پائیدار ترقیاتی اہداف کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار' وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر دفاع و پانی بجلی خواجہ محمد آصف نے... تفصیل

پاک افغان کشیدگی میں بھارتی کردار ۔۔۔آصف خورشید رانا

افغانستان میں امن کے لیے ماسکو میں ہونے والے تین ملکی اجلاس کے بعد گزشتہ تین دہائیوں سے خانہ جنگی اور بیرونی جارحیت کے شکارملک میں امن کی راہیں ہموار ہونا شروع ہو گئی تھیں۔ اس اجلاس میں چین پاکستان اور روس شریک ہوئے تھے تاہم طے کیا گیا تھا کہ آئندہ افغانستان کوبھی اس کا حصہ بنایا جائے گا ۔ اجلاس کی اہم بات یہ تھی کہ تینوں ممالک کا مل کر افغانستان کے بارے میں سوچنا اس بات کا عکاس تھا کہ افغانستان میں عمل کو خطے کے لیے کس قدر اہم سمجھا جا رہا ہے ۔اسی تناظر میں یہ بھی امید تھی کہ پاک افغان تعلقات

...تفصیل

دریائے کابل کا پانی ۔۔۔نغمہ حبیب

 پاکستان اورافغانستان دوبردار اور ہمسایہ اسلامی ممالک ہیں یہاں کے عوام کے درمیان صدیوں کے رابطے اور رشتے موجود ہیں اور بسااوقات تو یہاں رسوم ورواج بھی ایک جیسے ہی ہیں دونوں طرف زبان ایک ہونے کی وجہ سے آپس کے رابطے بہت آسان ہیں جس کے فائدے بھی ہیں اورنقصانات بھی، جن میں سب سے بڑا نقصان افغانستان کے لیے ،بڑی آسانی سے دہشت گردوں کو سرحد پار کرانا اور ان سے دہشت گردکاروائیاں کرادیناہے اور بدقسمتی یہ ہے کہ وہ ایسا کرتے ہوئے اس مضبوط ترین رشتے کو بھول جاتا ہے جس کا نام مذہب ہے بلکہ مذہب ہی کے نام پر

...تفصیل

بھارت کی گیڈر بھبھکیاں۔۔۔ریاض احمد چوہدری

  پاکستان ہمیشہ سے ہی انتہاء پسند ہندوؤں کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔ انتہاء  پسند ہندو جماعت بی جے پی کے برسر اقتدار آتے ہی انتہاء  پسند ہندو آپے سے باہر ہو رہے ہیں۔ نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر اقلیتیں بھی انتہاء  پسند ہندوؤں کے ہاتھوں تنگ آ چکی ہیں۔ مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر کئی پابندیاں لگائی جا چکی ہیں۔ نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ انتہاء  پسند ہندو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے کی گیڈر بھبھکیاں دینا شروع ہو گئے ہیں۔ کچھ روز پہلے بھارتی ایئر چیف مارشل اروپ راہا نے آزاد کشمیر پر میانمار سٹائل حملے کی

...تفصیل

معافی کی تلاش ۔۔۔پروفیسر محمد عبدللہ بھٹی

 میرے سامنے ایک نیم پا گل شخص بیٹھا تھا اُ سکی عمر ساٹھ سا ل کے اوپر نیچے تھی اُ سکے چہرے اور آنکھوں کے تاثرات واضح طو رپر بتا رہے تھے کہ وہ اپنے حواس میں نہیں ہے کوئی بہت بڑا دکھ کر ب آکا س بیل بن کر اُس کی ہڈیوں تک سرایت کر چکا تھا وہ ہو ش اور دیوانگی کے درمیان پنڈولم کی طرح جھول رہا تھا اُ سکی نیم پتھرائی آنکھوں میں تلا ش تھی کھو ج تھی جب اُس پر پا گل پن کا دورہ پڑتا تو وہ نیم جان ہو جا تا اور جب اُس کے اعصاب وحواس نا رمل ہو تے تو وہ بار بار ایک ہی سوال کر تا ہر آنے جانے والے کے پیچھے دوڑتا

...تفصیل

دھیان بدل دو۔۔۔ مرزا رضوان

وطن عزیز پاکستان پہ ہمیشہ سے ہی اللہ رب العزت کا خاص فضل و کرم رہا ہے، وطن کے دشمنوں نے جب بھی اپنے ناپاک عزائم لئے کسی بھی سازش یا حرکت کی کوشش کی تو انہیں ہر طرح سے منہ توڑ جواب دیا گیا ، پوری قوم ان تمام اداروںاور ان کے جوانوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے جو شب و روز پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں ، اللہ انہیں ہر طرح سے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین!محترم قارئین ۔بلاشبہ سی پیک منصوبے سے پاکستان کے دوستوں اور دشمنوں کو پہچاننے میں بہت آسانی ہورہی ہے

...تفصیل

دوہزار تیرہء اور 2017ء کا پاکستان۔۔۔ضمیر نفیس

 وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران  جہاں حکومت کی کارکردگی کے اہم نکات بیان کئے وہاں تمام ارکان اسمبلی کو آنے والے انتخابات کے لئے کوششیں شروع کرنے کی ہدایت کی اس اجلاس کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ان کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اجلاس کے شرکاء کو پائیدار ترقیاتی اہداف کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار' وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر دفاع و پانی بجلی خواجہ محمد آصف نے اپنے محکموں کی صورتحال کے بارے میں مختصراً بریفنگ

...تفصیل