Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال۔۔۔ محمد شاہد محمود

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں بد ترین دشمنی کی مثال قائم کر رہا ہے۔ آزاد کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی، کیل، لیپہ، تتری نوٹ، عباس پور کھوئی رٹہ اور نکیال سمیت دیگر ملحقہ علاقوں پر درجنوں بار خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی جس سے 14شہری شہید اور60سے زائد زخمی ہوئے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی انتہا کرتے ہوئے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کی مدد سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جس سے ثابت ہوتا

...تفصیل

گمنام نجانے کتنے ہیں۔۔۔سمیع اللہ ملک

یہ 25جنوری  1993کی سردصبح تھی،سات بجکرسات منٹ پر ورجینیا میں مکلین کی  123نمبر سڑک کے ایک سگنل پرایک گاڑی رکی،اس میں سے ایک درمیانے قد کاخوبصورت نوجوان نکلا،اس کے ہاتھ میں چینی ساخت کی اے کے  47کلاشنکوف تھی،نوجوان نے اترتے ہی فائر کھول دیا،اس کاہدف سی آئی اے کے پانچ اہلکارتھے۔تین اہلکاربچ گئے لیکن 66سالہ ڈاکٹرلاسنگ پینٹ اورانجینئرڈارمنگ مارے گئے۔نوجوان فائرنگ کے بعد بڑے اطمینان کے ساتھ فرار ہو گیا۔یہ نوجوان ایمل کانسی تھا۔ ایمل کانسی 31مارچ 1990 کو امریکا گیا،سیاسی پناہ لی،سی آئی اے کے ایک اعلی

...تفصیل

دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔۔۔ریاض احمد چوہدری

  شہباز شریف نے شاہی قلعہ لاہور میں پاکستان کے70ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب  میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن اس بات کا بھی متقاضی ہے کہ اسے احتسابی عمل کا حصہ بنایا جائے۔ 70سال کی بیلنس شیٹ کو سامنے رکھتے ہوئے اس بات کا جائزہ لیا جائے کہ ہم نے کیا کھویا اورکیا پایا ہے؟ دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ ملک کے ایٹمی قوت بننے کا سہرا پوری قوم کے سر ہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ آج پوری قوم 70واں یوم آزادی جوش و خروش سے منا رہی

...تفصیل

این اے120،میدان سج گیا۔۔۔ مہر بشارت صدیقی

سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے بعد حلقہ این اے120کی سیٹ خالی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے،مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف کا الیکشن لڑنے کا امکان تھا لیکن لگتا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظم ہائوس میں''ان'' رہنا چاہتے ہیں اسی لئے کلثوم نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد امیدوار ہیں۔2013میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کا مقابلہ کیا تھا اور پچاس ہزار کے لگ بھگ ووٹ حاصل کئے تھے،پیپلز پارٹی نے بھی اپنا

...تفصیل

راوی چین ہی چین کیوں لکھتا ہے ؟۔۔عبدالقادر خان

کہا جاتاہے کہ کسی ایک فرد کو کرپشن کرنے پر عبرت کا نشانہ بنانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا اورنظام میں تبدیلی ممکن نہیں ۔ یہ ایک حلقے کی رائے ہے ، جبکہ دوسرا حلقہ مصر ہے کہ بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنے سے چھوٹی مچھلیاں خود ہی راہ راست پر آجائیں گی اور عوام کو راہ نجات مل جائے گی ۔ان آرا سے کسی کو بھی اختلاف ہوسکتا ہے۔ ایک زمانے کی بات ہے کہ ایک ملک میں بادشاہ رہا کرتا تھا۔ مملکت کا نظام خراب ہوچکا تھا ، رشوت اور اقربا پروری عروج پر تھی ، عوام انصاف نہ ملنے کی وجہ سے متعدد مسائل کا شکار تھے۔ تنگ

...تفصیل

جنرل ضیاء کی برسی اجڑ گئی۔۔۔ضمیر نفیس

آج مرحوم جنرل ضیاء الحق کی برسی ہے  ایک دور تھا کہ ضیاء الحق کی برسی بڑے دھوم دھام سے منائی جاتی تھی نواز شریف سمیت مسلم لیگ (ن) کے درجنوں لیڈر اس موقع پر تقریب میں شریک ہوتے تھے مگر کچھ برسوں سے عوام کی بہت معمولی تعداد شریک ہوتی ہے اکیلے بے چارے اعجاز الحق جتنا اہتمام کر سکتے ہیں کرتے ہیں نہ جانے کیوں اس موقع پر ایسی بہت سی انگریزی فلمیں یاد آجاتی ہیں جن کے اختتام پر باس اپنے اس ایجنٹ کو بھی قتل کروا دیتا ہے جس نے اس کے لئے بڑے اہم مشن سرانجام دئیے ہوتے ہیں اس طرح بہت سے راز اس کے ساتھ ہی دفن

...تفصیل