Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

امریکہ میں بیت الخلا استعمال کرنے کی سزا 20سال۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم

عاطف بھنداری مصری امریکہ نژاد ہے جو 2002 سے امریکہ کا مکین ہے ، بھنداری ارجنٹائن سے پام سپرنگ اپنے گھر کی طرف جانے کیلئے ڈیلٹا ائیر لائن پر چڑھا اور اپنی سیٹ پر جا بیٹھا،عاطف بھنداری کو ڈائریا کا مرض لاحق تھا جس کے باعث بیت الخلا جانے کی طلب بار بار ہو رہی تھی، جہاز کو ٹیک آف کرنے میں ذرا دیر تھی تو عین چند منٹ پہلے عاطف بھنداری کو زور سے بیت الخلا  جانے کی طلب ہوئی ،دوسری طرف جہاز کے ٹیک آف کا وقت بھی شروع ہوگیا ،بھنداری اپنی سیٹ سے اٹھا اور واش روم کی طرف چلنے لگا ،تھوڑی دیر بعد واش روم میں

...تفصیل

ا پنے ہاتھوں چتاکی تیاری۔۔۔ سمیع اللہ ملک

گزشتہ سے پیوستہ
ان میں سے آسام وہ ریاست ہے جہاں بھارت سے علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے۔یہ ساراکاریڈورکاٹ دیاجائے توبھارت کاان سات ریاستوںسے رابطہ کٹ جائے گا۔چین نے بھوٹان اورسکم کے درمیان واقع اپنے مذکورہ علاقے میں سڑک میں تعمیرشروع کررکھی ہے جوچین بھارت سرحدتک آئے گی۔گزشتہ ماہ جون میں بھارتی فوج نے چینی علاقے میں داخل ہوکرسڑک کی تعمیرروک دی اورعلاقے پرقبضہ کرلیااوروہاں سے چینی فوج کونکال دیا۔بھارت کو اندیشہ یاخدشہ ہی نہیں پورایقین ہے کہ آئندہ کسی بھی کشیدگی کی صورت میں چین اس سڑک کے ذریعے سے

...تفصیل

امریکہ کے لئے بڑی پر یشانی ۔۔۔عبدالجبار خان

امر یکہ اور جنو بی کوریا کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں جو گیارہ روز تک جا ری رہیں گی  الچی فریڈم گارٹین نا می مشقوں میں امر یکہ اور جنوبی کوریا کے 40 ہز ار اہلکار حصہ لے رہے ہیں دوسری طر ف شمالی کو ریا نے بھی کہہ دیا ہے کہ یہ مشقیں نہ ختم ہو نے والی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہیں کیا موجودہ اشتعال انگیزی ایسے ہی چلتی رہے گی یا یہ صرف ایک دوسرے کو ڈر انے کے لئے ہے امر یکہ دنیا میں اپنے آپ کو سپر پاور سمجھتا ہے لیکن اس سپر پاور کے سامنے ہمیشہ سینہ چھو ٹے ممالک نے تانا ہے ہیرو شیما

...تفصیل

احساس:حصول سکون کا کامل ذریعہ۔۔۔پروفیسر اویس خالد

زندگی میں ہر انسان سکون کا متلاشی ہے ۔ہر انسان اپنے ذہن میں سکون کا ایک معیار بناتا ہے اور اس کے حصول کی تگ و دو میں دن رات مارا مارا پھرتا ہے۔اتنی محنت شاقہ کرتا ہے کہ خود فراموش ہو جاتا ہے۔اور یہ سعی لا متناہی آپ کو معاشرے کے ہر کونے میں بلا دقت کھوج نظر آتی ہے۔غور طلب بات یہ ہے کہ جس شے کے حصول کے لئے محنت کی جائے ، قانون قدرت ہے کہ بالاخر اس شے کا حصول ممکن ہو جاتا ہے۔لیکن اس معاملے میں الٹے نتائج دیکھنے پڑتے ہیں۔آپ کسی بھی انسان سے پوچھ لیں ،وہ کہے گا کہ میں سکون چاہتا ہوں اور اسی سکون کی

...تفصیل

منشیات اور ہمارے تعلیمی ادارے۔۔۔تنویر صادق

یہ شاید 1972 کی بات ہے۔اس وقت کی اسلام آباد اور آج کی قائد اعظم یونیورسٹی میں ہمارے کچھ دوستوں کا گروپ پیدل چلنے کنٹری واک اور قریبی پہاڑیوں پر چڑھنے روک کلائمنگ کا شوقین تھا۔ ہم لوگ عموما کبھی بارہ کہوکے ارد گرد، کبھی بری امام کے گردونواح اور کبھی راول ڈیم کے دائیں بائیں گھوم رہے ہوتے۔کسی دن کیمپس کے پیچھے والی پہاڑیاں بھی ہمارا ٹارگٹ ہوتیں اور ہم چوٹی پر اس مقام تک جاتے جہاں ہزارہ ڈسٹرکٹ شروع ہونے کا بورڈ لگا ہوتا۔پہلی دفعہ ہم جب اس بورڈ تک پہنچے تو تھکاوٹ سے برا حال تھا۔چنانچہ واپسی کے لئے

...تفصیل

ٹرمپ کا بیان' تمام سیاسی جماعتیں اور پوری قوم متحد۔۔۔ضمیر نفیس

صدر ٹرمپ کی طرف سے نئی افغان پالیسی کے اعلان پر پاکستان کی طرف سے مجموعی طور پر جو ردعمل سامنے آیا وہ پوری قوم کے جذبوں کا آئینہ دار تھا۔ تمام سیاسی جماعتوں سے لے کر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیان اور نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ تک ایک ہی لہجہ اور ایک ہی آواز تھی قوم نے ٹرمپ کے پاکستان پر تمام الزامات کو مسترد کر دیا اور یہ واضح کر دیا کہ افغانستان کی جنگ افغانستان کے اندر ہی لڑی جاسکتی ہے اور امریکہ کو نئی پالیسی کے تحت اپنا یہ شوق پورا کرلینا چاہیے پاکستان کی طرف

...تفصیل