Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ؟۔۔۔چوہدری محمد ریاض کھٹانہ

اے قوم مایوس نہیں ہونا انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان نے پوری اسلامی دنیا کا دار الخلافہ بن کر اسے لیڈ کرنا ہے جب پاکستان کے بارے میں حضرت محمد مصطفےٰ ۖ احمد مجتبیٰۖ کی اس حدیث مبارکہ نے عملی جامہ پہن لینا ہے۔
''کالے جھنڈے مشرق سے نکلیں گے تو ان کو کوئی چیز نہیں روک سکے گی حتیٰ کہ وہ  بیت المقدس میںنصب کر دئیے جائیں گے۔ (مسذاحمد)جب 27رمضان المبارک کی رات معرض وجود ہیں آنے والی اسلامی مملکت خداداد پاکستان کی حکمت کو قرآن حکیم کی سورة الدحان کی آیت نمبر1تا 4 واضح کرے گی۔ ترجمہ : حم قسم ہے

...تفصیل

ا پنے ہاتھوں چتاکی تیاری۔۔۔ سمیع اللہ ملک

جب سے امریکانے اپنے مخصوص ایجنڈے کے تحت بھارت کوگودلیاہے ،متعصب مودی کا ظالم بھارت عصرحاضرکاواحد ملک بن گیاہے جواپنے تمام ہمسایہ ممالک کیلئے وبالِ جان بنا ہواہے اوراپنے اس امتیازی وصف کے نتیجے میں شدیدترین ردعمل کاسامناکررہاہے۔ پاکستان  بھارت کا ہمسایہ  ملک ہے جسے بھارت کی مسلسل دہشتگردی اورپراکسی وارکاسامنا ہے ۔ مودی نے کنٹرول لائن پرایسااودھم مچارکھاہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کوبھارتی سفارتی نمائندے کودن میں دوبارطلب کرکے اس کی جارحانہ،غیرانسانی اورغیرقانونی حرکات پر باقاعدہ احتجاجی مراسلے ان

...تفصیل

ٹرمپ پالیسی میں پاکستان کی قربانیاں نظر انداز۔۔۔عبدالقادر خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان ، افغانستان اور انڈیا کے حوالے سے اپنی پالیسی کا اعلا ن گزشتہ روز 22 اگست2017کو کردیا ۔ اس سے قبل اِس نئی پالیسی کا اعلان 18اگست کو کئے جانا تھا ، لیکن عین وقت پراعلان موخر کردیا گیا تھا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا اعلان توقعات کے برعکس نہیں تھا ۔اپنے مبہم پالیسی بیان کے اہم نکتے کی جانب انھوں نے واضح اشارہ نہیں دیا کہ افغانستان میں امن کے قیام کیلئے امریکی 8400فوجیوں اور نیٹو کی5000افواج کے علاوہ مزید 3900 امریکی فوجی افغانستان بھیجے جائیں گے کرائے کی فوجی

...تفصیل

پاکستان میں معاشی ترقی کے اہداف کا حصول۔۔۔ریاض احمد چوہدری

  مختلف ممالک کے معاشی اہداف پر نظر رکھنے والے عالمی معتبرامریکی جریدے بیرنز  نے پاکستان کی معاشی ترقی سے متعلق حوصلہ افزا رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق پاکستان طویل المدت معاشی ترقی کے اہداف تیزی سے حاصل کر رہا ہے اور اس کی سالانہ شرح نمو 4.5 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں موجودہ حکومت کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کررہا ہے جب کہ پاکستان آہستہ مگر مستحکم معیشت کی جانب گامزن ہے اور

...تفصیل

داخلی مسائل خارجہ پالیسی ناکام بنا رہے۔۔۔ظہیر الدین بابر

 ایوان بالا یعنی سینٹ نے بھی امریکی صدر کی افغان پالیسی میں پاکستان پر الزام تراشی کی سنگین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے اراکین سینیٹ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے بیان پر ملک کے تمام سٹیک ہولڈرز کی جانب سے مزید سخت ردعمل جانا چاہیے تاکہ دنیا کو  پیغام دیا  جائے کہ پاکستان کمبوڈیا یا ویت نام نہیں ۔صدر ٹرمپ بیان پر ملک  کے سب ہی اہم اداروں کی جانب بھرپور مذمت کرنا خوش آئند مگر اس موقع پر خود احتسابی سے کام نہ لینا بہرکیف زیادتی ہوگی۔ اہل

...تفصیل

ٹرمپ کیلئے پرکشش' افغانستان میں اربوں ڈالر کی معدنیات۔۔۔ضمیر نفیس

ڈونلڈ ٹرمپ یوٹرن کے معاملے میں اپنے کپتان سے خاصے ملتے جلتے ہیں مسلسل یہ کہتے رہے کہ ہمیں افغانستان سے جان چھڑانی ہے پہلے ہی ہم اس سرزمین پر اربوں ڈالر خرچ کر چکے ہیں مزید نقصان نہیں اٹھا سکتے لیکن اچانک انہوں نے جنگ جیتنے کا فیصلہ کرلیا اور یہ استدلال دیا کہ ہمارے جانے سے جو خلاء پیدا ہوگا اسے دہشت گرد پر کریں گے دہشت گردوں کے لئے جگہ نہیں چھوڑیں گے۔سوال یہ ہے کہ اچانک جیت کا جنون کیسے پیدا ہوگیا سولہ برسوں کی ناکامیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے مزید ذلت اٹھانے کا فیصلہ کیوں کیا گیا اگر ایک لاکھ

...تفصیل