Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

انڈیا اورر پاکستان تعلقات ۔۔۔میاں انوارالحق رامے

   والٹر اینڈرسن امریکی وزارت خارجہ کے سابق سنیئر آفیسر اور جان ہاکپنز یونیورسٹی میں شعبہ جنو بی ایشیائی  امور کے ڈائریکٹر جنرل انہوں٢٧ برس پہلے آر ایس ایس اور نریندر مودی پر کتاب تحریر کی تھی۔انہںنے مودی کی شخصیت کے خدو خال بیان کر تے ہوئے کہا نریندر مودی ہندو شدت پسندی کے معاملے میں وشواہندو پریشد سے مختلف سوچ کے حامل ہیں۔اسی بنا پر گجرات میں ان کے تعلقات وی ایچ پی سے کشیدہ رہے ۔ مودی اپنی ذات میں انجمن ہیں خودی سے بھر پور اپنی بات کو منوانے کے سلیقہ سے آشنا پرعزم ہیں ۔مودی کی شخصیت پر

...تفصیل

کراچی ائرپورٹ حملے میں بھارتی ہتھیاروں کا استعمال۔۔۔ریاض احمد چوہدری

کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اے ایس ایف کے 7 اور پی آئی اے کے 2 اہلکاروں سمیت 13 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ سے 7 دہشت گرد مارے گئے، حملے میں 17 افراد زخمی ہوئے۔ حملہ آور 10تھے جو  رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اولڈ ٹرمینل پر اصفہانی ہینگر تک پہنچے اور شدید فائرنگ کے علاوہ دستی بم بھی پھینکے۔ ایک نجی کوریئر کے دفتر میں بھی آگ لگ گئی۔ سکیورٹی فورسز نے ایئرپورٹ کو اپنے حصار میں لے لیا۔ تمام مسافروں کو محفوظ طور پر باہر نکالا گیا

...تفصیل

شہرقائد میں غیر یقینی آخر کب تک۔۔۔ظہیرا لدین بابر

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ضمانت پر رہائی سے عارضی طور پر ہی صحیح مگر اہل کراچی میں خوف و غیر یقینی کے بادل کسی  حد تک ضرور چھٹ گئے۔ ایم کیو ایم کے بانی رہنما  نے اپنی رہائی کو حق کی فتح قرار دیتے ہوئے زبان،مسلک اور مذہب سے بالاتر ہوکر جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان  کیا ہے۔ سکارٹ لینڈ یارڈ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں ساٹھ سالہ شخص کو جولائی تک ضمانت پر رہا کیا گیا تاہم تحقیقات جاری رہیںگی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد  کی لندن پولیس کے ہاتھوں گرفتاری سے رہائی تک کراچی و حیدرآباد سمیت

...تفصیل

وائٹ ہائوس میں اسلام اور بسم اللہ کی گونج۔۔۔ نجیم شاہ

طالبان کی قید سے رہائی پانے والا امریکی سارجنٹ بووی رابرٹ برگیڈال جرمنی سے ڈی این اے جانچ کے بعد جیسے ہی امریکا پہنچے گا وہاں کا ماحول اپنے خلاف پائے گا، جہاں اس کے کورٹ مارشل کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پانچ اہم طالبان رہنمائوں کی رہائی کے بدلے برگیڈال کو امریکی حکام کے حوالے کرنے کے اِس اقدام کو افغان طالبان اپنی عظیم فتح قرار دے چکے ہیں جبکہ امریکی کانگریس، میڈیا اور سول سوسائٹی کی طرف سے اسے گھاٹے کا سودا قرار دینے پر اوباما دوہری مشکلات کا شکار ہیں۔ ایک اخبار نے تو یہ تک انکشاف کر دیا

...تفصیل

سیاسی جلسوں میں غیرشائستہ لب ولہجہ کیوں؟۔۔۔ضمیر نفیس

 کچھ لوگ اپنی بہترین صلاحیتوں اور کارکردگی کے باعث دوسروں کی توجہ حاصل کرتے اور نام کماتے ہیں کچھ لوگ دوسروں کی خدمت اور ان کے دکھ درد کرنے کے سلسلے میں پیش پیش ہوتے ہیں اوراس باعث نیکنامی حاصل کرتے ہیں ایسے لوگ مثبت اندازفکر اور مزاجاً اعلی کردار کے حامل ہوتے ہیں اس کے برعکس جومنفی کردار کے حامل ہوں وہ اپنے برے کردار اور بد زبانی کے باعث اپنے آپ کو نمایاں کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کے ظرف میں یہی کچھ ہوتاہے جسے وہ محفل محفل عام کرتے ہیں شیخ رشید احمد نے سیالکوٹ کے جلسہ میں جو زبان استعمال کی وہ

...تفصیل

اسلام آباد تک ریلوے کا سفر۔۔۔ ممتاز اعوان

ریلوے پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے سابق وزیر ریلوے نے اس محکمے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔گزشتہ برس انتخابات کے بعد مسلم لیگ(ن) کی حکومت آئی تو میاں نواز شریف نے ریلوے کا چارج خواجہ سعد رفیق کو دیا جنہوں نے ریلوے کو خسارے سے نکالنے کا عزم کیا اور اعلان کیا کہ نہ صرف مسلم لیگ(ن) کی حکومت ریلوے کو خسارے سے نکالے گی بلکہ منافع بخش ادارہ بنائے گی،ریلوے کے ملازمین کا بھی تحفظ کیا جائے گا۔پاکستان ریلوے بڑے پیمانے پر آمدورفت کی سستی تیز رفتار اور آرام دہ

...تفصیل