Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

بجٹ 2014-15 ۔۔۔میاں انوارالحق رامے

  مو جودہ حکومت نے دوسرا بجٹ پیش کرکے قوم کے سامنے اپنے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ قومی زندگی میں ہمارے مصارف ملکی سالانہ آمدنی سے١٧١١ ارب روپے زائد ہیں ۔ بجٹ کا مجموعی حجم٣٩٣٧ ارب روپے ہے ۔ حکومت کے پیش کردہ فنانس بل میں دفاعی اخراجات کیلئے٧٠٠ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ مرکزی حکومت نے ترقیاتی اخراجات کیلئے٥٢٥ ارب روپے مختص ہیں۔بجٹ میں صوبوں کیلئے١٧٢٠ ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وفاقی ملازموں کی تنخواہ میں عبوری طو ر پر ١٠ فی صد اضافہ ہوگا ۔١تا١٥گریڈ کے ملازمیں کے میڈیکل الاؤنس میں١٢٠٠ روپے سالانہ اضافہ

...تفصیل

چھ جون، بھارتی سکھوں کا قتل عام ۔۔۔ریاض احمد چوہدری

 مزاحمتی تحریک عام طور پر ختم نہیں ہوتی۔ عارضی طور پر دب جاتی ہے۔ خالصتان تحریک بھی نشیب و فراز کا شکار رہی ہے۔ بلو سٹار آپریشن (3 تا 6 جون 1984ئ) خالصتان تحریک کا عروج ہے اگرچہ یہ تحریک عارضی طور پر دب گئی تھی ختم نہیں ہوئی۔ آج یہ تحریک ازسرنو زور پکڑ رہی ہے۔ خالصتان تحریک سے وابستہ سکھ قائدین، عوام اور تنظیمیں بلو سٹار آپریشن کی یاد میں ہر سال بھارت، امریکہ اور یورپ میں جلسے، جلوس منعقد کرتی ہیں۔ خالصتان تحریک آہستہ آہستہ اتنی زور پکڑ رہی ہے کہ چندی گڑھ پولیس کے سربراہ نے دہلی انتظامیہ کو

...تفصیل

حکومت سندھ کی اہلیت کا اک اور امتحان۔۔۔ظہیر الدین بابر

 برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری ہرگز خلاف توقع نہیں ۔ ستمبر دوہزار دس میں ایم کیو ایم کے سابق کنونِیئر ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل سے لے کراب تک ایم کیوایم کے لندن میں کئی عہدیداروں کیخلاف برطانوِی پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے دوران ہی لندن میں ایم کیوایم کے دفاتر اور بعدازاں الطاف حسین کی رہائش گاہ پر چھاپوں کے دوران بھاری رقم برآمد ہوئی۔ یہ امر ملحوظ خاطر رہے کہ برطانیہ میں ایسی رقم رکھنا سنگین جرم ہے

...تفصیل

اسلامی بینکاری اور صنعتوں کی ترقی۔۔۔ندا عروج

کسی بھی ملک کی معیشت کا دارو مدار اس کی صنعتوں پر منحصر ہے۔ صنعتیں ایک ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔اگر صنعتیں کمزور اور مالی خسارے میں ہوں تو ملک کی ترقی بھی رک جاتی ہے۔کچھ ایسا ہی حال آجکل پاکستان میں بھی ہے ہماری صنعتیںمالی بحران کا شکار ہیں جسکی وجہ سے ہماری معیشت کمزور ہو چکی ہے اور ملک ترقی سے دور ہو گیا ہے ۔ صرف یہاں پر ہی بات ختم نہیں ہوتی بلکہ اس بحران سے مزید کئی مسائل نے جنم لے لیا ہے جن میں بیروزگاری ، غربت ، مہنگائی وغیرہ شامل ہیں۔ان تمام مسائل کا حل اسلامی

...تفصیل

ملکی معیشت کے تناظر میںحقیقت پسندانہ بجٹ۔۔۔ضمیر نفیس

وفاقی حکومت نے 2014-15کے لئے 39کھرب 45ارب روپے کامیزانیہ پیش کردیا ہے مختلف اشیاء پر231ارب روپے کے ٹیکس عائد کئے گئے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین سمیت بعض شعبوں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے کہ نامساعد معاشی حالات کے باوجود حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنروں کی پنشن میںدس فیصد اضافہ کیاہے گریڈ ایک سے لے کر پندرہ تک ملازمین کے میڈیکل الائونس میں دس فیصد اور کنوینس الائونس میں پانچ فیصد اضافہ کیا گیا ہے محنت کش کی کم سے کم اجرت دس ہز ار سے بڑھا کر گیارہ ہز ار روپے ماہانہ کردی گئی کم سے کم پنشن

...تفصیل

سام یا ٹام۔۔۔ انکل سام

احباب کے سامنے ہمارے قلمی نام کے حوالے سے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے جس کا وہ اظہار بھی کرتے رہتے ہیں۔ ہم اپنے اس قلمی نام کی وضاحت بھی کر دی ہوئی ہے۔ کچھ کو سمجھ آگئی ہے ۔ انہوں نے قبول کرلیا ہے اور کچھ کو سمجھ آنہیں رہی ہے۔ ان سے عرض ہے کہ اپنے مطالعے کو فروغ دیں اور کوششیں جاری رکھیں انشاء اللہ انہیں بھی سمجھ آجائے گی۔ اور ہاں جنہیں بالکل ہی سمجھ نہیں آنی ہے یا انہیں سمجھ آنی ہی نہیں ہے تو پھر ان کا اللہ ہی حافظ ہے ہمارے حافظے میں تو ایسے ناسمجھ انسانوں کے سمجھانے کا کوئی عمل سرے سے موجود نہیں ہے

...تفصیل