Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

کھوگئی ہے۔۔۔سمیع اللہ ملک

کائنات کا اسرار ہی یہی ہے۔سب ایک طرح دیکھتے ہیں نہ سوچتے۔ہر بات کے ہزار مطالب،ہر منظر کے لاکھ رنگ۔''دل کے چراغ''پر آپ نے میری ایک بہن کے خیالات پڑھے جو اس معاشرے میں مردوں کے کردار پر ایک بھرپور احتجاج تھا۔اس کالم کے شائع ہونے کے بعد حسبِ معمول بہت سی آراء موصول ہوئیں،ان میں بہت سے جذباتی پیغامات بھی تھے، معاشرے کے بگاڑ پر بہت سے کرداروں کو کوسنے بھی دیئے گئے اور اب تک مسلسل پیغامات موصول ہو رہے ہیں لیکن اب ایک اور میری بہن نے اس کے جواب میں اپنے جن جذبات کا اظہار کیا ہے،اس کامختصرخلاصہ پیش

...تفصیل

آلودہ پانی پاکستان میں پولیو کے پھیلانے کا اہم عنصر۔۔۔ساجد حسین

ہر سال پانچ جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد ماحولیات اور اس سے وابستہ مسائل و پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں کے حوالے سے شعور بیدار کرانا ہے۔ یوں تو پاکستان میں بھی یہ دن برائے نام کچھ حد تک منایا جاتا ہے لیکن پینے کے صاف پانی کے فراہمی کے حوالے سے زمینی حقائق بہت تلخ ہیں۔تحقیق اور میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بالخصوص پشاور میں آلودہ پانی پولیو وائرس کے پھیلانے کا اہم سبب ہے ۔پولیو وائرس پوری دنیا سے ختم ہو چکا ہے لیکن اب بھی پاکستان

...تفصیل

امریکہ بھارت کو خطے کا تھانیدار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔ریاض احمد چوہدری

  امیر جماعة الدعوہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں شکست کے بعد براہ راست مہم جوئی کی بجائے اپنی جگہ بھارت کی فوجوں کو وہاں متعین کر رہا ہے۔ بھارت کو اس خطہ کا تھانیدار بنانے کی کوششیںکی جارہی ہیں۔ پاکستان پر بھارت کی سپرمیسی قبول کرنے کیلئے دبائو ڈالا جارہا ہے۔ امریکہ اور یورپ مصر اور بیروت کی طرح پاکستان میں بھی فحاشی و عریانی کو پروان چڑھانے کیلئے بے پناہ سرمایہ خرچ کر رہے ہیں۔ عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں پیدا کی جارہی ہیں۔ امریکہ اور اس کے اتحادی پاکستان سے انتقام

...تفصیل

روشن اور تاریک پہلو۔۔۔شاعرالرحمان عباسی

  اس میں کوئی شک نہیں کہ ترقیاتی کاموں کی وجہ سے عوام کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور وہ اس کو اپنے مسائل کے حل کی جانب پیش رفت سمجھتے ہیں جس سے مایوسی کے بادل چھٹ جانے کے امکانات نظر آتے ہیں میاں شہباز شریف کو پنجاب کی ترقی کے لئے جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کرنے کا ایک بڑا کریڈٹ حاصل ہے۔
 وزیر اعلی شہبازشریف کے پچھلے دور میں انہوں نے ایک مختلف انداز میں صوبے کی ترقی کو رخ دیا اس میں ترکی ماڈل میٹروبس سروس کو لاہور کے عوام کو دے کر ان کی سفری سہولت میں ایک انقلاب برپا کر دیا۔
 شہبازشریف

...تفصیل

برطانوی شہریت کی پابندیاں۔۔۔ضمیرنفیس

برطانیہ کا دستور نرالاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں کوئی شخص جرم کرتاہے تو برطانوی حکومت اپنے مفاد میں اسے سیاسی پناہ دیتی ہے لیکن اگر اس کی سرزمین پر کوئی جرم کرتاہے تو پھر اسے کسی قیمت پر نہیں چھوڑتی ہمارے ہاں کی طرح وہاں حکومت سے مخالفت کی بناء پر کسی کے خلاف مقدمہ بنتاہے نہ کوئی حکومتی شخصیت کسی ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑوا سکتی ہے برطانیہ کی پولیس کا کام کرنے کا انداز اور اس کے قوانین بھی ہمارے ہاں سے مختلف ہیں ہماری پولیس شبہ کی بناء پر لوگوں کو گرفتار کرتی ہے اس کے بعد الزامات عائد کرتی

...تفصیل

اہم رہنمائوں کی رہائی ۔۔۔عابد محمود عزام

طالبان کے ہاتھوں امریکیوں کی ہزیمت کا سلسلہ طویل سے طویل تر ہوتا جارہا ہے۔ امریکا کو ابھی پرانے زخموں پر مرہم لگانے سے فرصت نہیں مل پاتی کہ نئے زخم درد کی ٹیسوں میں مزید اضافہ کردیتے ہیں۔ افغانستان سے فرار کی راہ لیتے ہوئے امریکا کو کچھ بھی سجھائی نہیں دے رہا۔ ابھی افغانستان سے نکلنے کے منصوبوں کی تکمیل بھی نہ ہوئی تھی کہ افغان طالبان نے ایک بار پھر امریکا کو چت کردیا۔ ایک امریکی فوجی کے بدلے پانچ انتہائی اہم طالبان رہنمائوں کی رہائی امریکا پر طالبان کی برتری کا صاف پتا دے رہی ہے۔ طالبان نے

...تفصیل