Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

جمہوریت ہار گئی۔۔۔غلام مرتضی باجوہ

عالمی میڈیا پرجاری بحث سے پتاچلتا ہے کہ عبدالفتاح السیسی سابق صدر حسنی مبارک کے دور میں مصری انٹیلی جنس کے سربراہ تھے۔ انہیں جنوری 2011 میں شروع ہونے والے عوامی احتجاج کے بعد نہایت ذلت آمیز حالات میں مستعفی ہونا پڑا تھا۔ ابھی حال ہی میں حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کو سرکاری وسائل کے خردبرد اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر باالترتیب تین برس اور چھ چھ برس کی سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔مصر کے صدارتی انتخاب میں ریٹائرڈ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی کی   کامیابی کے بعد عرب دنیا میں جمہوریت کے لئے

...تفصیل

پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ کیوں نہیں؟۔۔۔ریاض احمد چوہدری

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بناتھا اور اس کی اول و آخر منزل اسلام ہے۔ جو لوگ ملک میں آئین اور نظریہ پاکستان سے بے وفائی کر رہے ہیں وہ ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں۔ پاکستان کے تمام مسائل کا حل اسلامی نظام کے نفاذ میں ہے۔ آئین کی اسلامی دفعات سے انحراف کرنے والوں نے ملک کو غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری اور بدامنی کی دلدل میں دھکیل دیاہے۔دینی قوتیں پاکستان کو اسی نظریے اور عقیدے پر قائم دیکھنا چاہتی ہیں جس نظریے کی بنیاد پر اسے قائم کیا گیا۔ اس دھرتی کو 65سال سے

...تفصیل

ہنگامی اقدامات ناگزیز ہوچکے۔۔۔ظہیرالدین بابر

 حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں غربت کی شرح پچاس فیصد سے زائد ہے۔وفاقی وزیرخزانہ نے غربت کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہر وہ شخص جس کی آمدن دو ڈالر سے کم ہے وہ خط غربت سے نیچے تصور کیا جائیگا۔ اسحاق ڈار کے بقول ٹیکس وصولی کی مد میں حکومت اپنے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ مذید یہ کہ مئی کے مہینے تک انیسو پچپن ارب کے ٹیکس جمع کِیے گئے جب کہ ہدف چوبیس سو پچتہرارب روپے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر خزانہ کا جواب تھا کہ مہنگائی کی شرح میں

...تفصیل

نواز شریف کو اپنی حکمت عملی پر عمل کرنے کا موقع ملنا چاہیئے۔۔۔اسلم لودھی

وزیر اعظم پاکستان کے دورہ بھارت کا تجزیہ کرنے سے پہلے ہمیں پاکستان کو درپیش حالات و واقعات کا جائزہ لینا پڑے گا۔ پاکستان جس محل وقوع میں آباد ہے اس کے مغرب میں افغانستان ٫ جنوب میں ایران مشرق میں بھارت اور شمال میں عوامی جمہوریہ چین واقع ہے۔ سوائے طالبان حکومت کے افغانستان ہمیشہ پاکستان کامخالف رہا ہے اور اب بھی افغان صدر کرزئی کی جانب سے پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر زبانی بمباری کاسلسلہ کم نہیں ہوا۔افغانستان میں بھارت اپنے پنجے کامیابی سے جما چکا ہے وہاں بیٹھ کر قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں

...تفصیل

فکرانگیز اورحقیقت پسند انہ خطاب۔۔۔ضمیر نفیس

وزیراعظم محمد نواز شریف نے تیسر ی مرتبہ وزارت عظمیٰ کی ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد اپنی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال مکمل کرلیا ہے یہ آئینی تقاضا ہے کہ پارلیمانی سال مکمل ہونے کے بعد صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں چنانچہ اس آئینی تقاضے کو بروئے کار لاتے ہوئے صدر ممنون حسین نے مشتر کہ اجلاس سے خطاب کیا یہ امر اطمینا ن بخش ہے کہ اپوزیشن نے متعدد معاملات پر حکومت سے اپنے اختلافات کے باوجود صدر مملکت کی تقریر کے دوران کسی قسم کی مداخلت اور ہنگامہ آرائی سے گریز کیااور تحمل سے ان کی

...تفصیل

وفاقی بجٹ 2014-15ئ۔۔۔میاں انوارالحق رامے

نئے سال کے بجٹ کی شروعات کاآغاز ہوگیا ہے ۔اور جوں جوں بجٹ قرب آرہا ہے ۔عوام کے دلوں کی دھڑکن نے اضطراب کا اظہار کرنا شروع کردیا ہے ۔وفاقی بجٹ کے حوالے سے وفاقی کابینہ نے حکم عملی کی دستاویزا ت کو شرف قبولیت بخش دیا ہے ۔بجٹ کا مجموعی حجم 3846ارب سے بڑھا کر.37 39کھرب رکھنے کی تجویز ہے ۔ تقریباََ 700ارب روپے دفاعی بجٹ کیلئے مختص کئے جارہے ہیں 240ارب روپے نیا چونا لگانے کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔حکومت کیلئے ضروری ہے کہ پنشنرز کی تنخواہوں میں کم از کم 30فیصد اضافہ کرے ۔آئندہ بجٹ میں خسارہ 1400ارب کے

...تفصیل