Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

ہندوستان کے نقشے کا نیا رنگ ۔۔۔سید منصور آغا

گزشتہ سے پیواستہ
   ہندئوں کا اتحاد گاندھی جی کو بھی عزیر تھا۔ چھواچھوت کے خلاف ان کی مہم اسی مشن کا حصہ ہے۔ مگر ہیڈگوار کی تحریک مثبت بنیادوں کے بجائے منفی انداز فکر پر آگے بڑھی۔ اول دن سے ہی سنگھ نے ہندئووں کو ورغلانے اور غیرت دلانے کے لئے نعرہ تودیش اور دھرم کا لگایا مگر کام سب ادھرم اورقوم کو توڑنے کے کئے۔ان کا سب سے نمایاں حربہ اقلیت کے خلاف جذبات کو بھڑکانا اور دشمنی کے بیج بونا ہے۔ آج ملک بھر میں مسلم اور عیسائی اقلیت کے خلاف بھولے بھالے ہندئووں کے ذہن میں جو نفرت، حقارت اور خوف ہے، وہ

...تفصیل

بھارت جانے کا فیصلہ۔۔۔ریاض احمد چوہدری

 وزیراعظم میاں نواز شریف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شمولیت کے لئے پیر کو نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کے حوالے سے ایک سروے رپورٹ بھی منظرعام پر آئی ہے جس کے مطابق 64 فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کی مخالفت اور صرف چار فیصد نے حمایت کی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل سچویشن سنٹر آف ریسرچ کی تیار کردہ اس رپورٹ کے مطابق 21 فیصد افراد کا خیال ہے کہ وزیراعظم کو دورہ بھارت کے معاملہ میں جلد بازی نہیں کرنی چاہئے اور مودی حکومت کی

...تفصیل

افغان جنگ ختم ہورہی ہے؟۔۔۔ظہیرالدین بابر

 امریکہ اور اس کی اتحادیوں کی جانب سے دوہزارایک میں شروع کی جانے والی افغان جنگ کیا واقعتا اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ یہ وہ سوال ہے جو افغانستان سمیت اس کے ہمسایہ ممالک کے لیے بھی یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ اس سے انکار نہیں  کہ افغانستان میں شدت پسندی کی وبا کم یا زیادہ کے فرق کے ساتھ خطے کے بیشتر ممالک کو متاثر کرچکی۔  نائن الیون کے بعد  غیرملکی فوجوں کی جانب سے مختلف کاروائیوں میں بیس ہزار سے زائد نہتے افغان مرد وزن اور بچے کام آئے ۔ مرنے والے افغانوں کی تعداد میں اختلاف کے باوجود اس سے 

...تفصیل

اسلام میں اخلاقیات۔۔۔شاعر الرحمان عباسی

مغربی ممالک میں اخلاقیات کو اس تناظر میں دیکھا جاتاہے کہ جہاں بہترین سیاسی اور معاشی نظام کے تحت ہر طرف خوشحالی امن وامان ہو اور انتشار نظر نہ آرہا ہو ایک ریاست جو غربت اور فوجی آمریت کی لپیٹ میں ہو اور سوشل معاشی ترقی نہ ہو یہ اخلاقی طور پر گراوٹ کے زمرے میں آتاہے اخلاقیات کے اصول معاشرے کے مفادات کے لئے بہتر تصور کئے جاتے ہیں اچھائی یا برائی کااکثریت کی حمایت سے ہی تعین کیاجاتاہے جس سے بعض اوقات اخلاقی اصولوں پر کم توجہ دی جاتی ہے۔ اسلامی اخلاقیات مغرب سے مختلف ہیں کیونکہ ان کا حصول اللہ کے

...تفصیل

یوم تکبیر پاکستان کے لئے ایک روشن دن ۔۔۔ضمیر نفیس

اٹھائیس مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا ایک روشن ترین دن تھا جب پاکستا ن نے دن تین بج کرچالیس منٹ پریکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کر کے مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی مملکت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا یہ وزیراعظم نواز شریف کا دوسرا دور حکومت تھا ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ اگر چہ آسان نہ تھا مگر وزیراعظم نواز شریف نے عالمی دبائو کو مسترد کرتے ہوئے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اور ان کے رفقاء کو حکم دیا کہ ایٹمی دھماکوں کے ذریعے پاکستان کی اس کامیابی کو جسے وہ بہت پہلے حاصل کرچکا ہے پوری دنیا پر آشکار

...تفصیل

نائیجیریا۔۔۔میاں انوارالحق رامے

 نائیجیریا براعظم افریقہ کا ایک عظیم ملک ہے ،اس کے 36صوبے ہیں ملک میں وفاقی صدارتی نظا م نافذ ہے ۔آبادی تقریباََ 174 ملین  ہے ۔نائیجریا میں اسلامی شدت پسند کہلوانے والے گروپ جماعت اہل سنہ الدعوة الجہاد نے چند ہفتے پہلے دوسو طالبات کو سکول سے اغوا کرلیا تھا ۔اس کے بعد مزید 8طالبات کو بھی اغوا کرلیا گیا ۔مقامی ہوسازبان میں مغربی تعلیم کی مخالفت کے باعث تنظیم  بوکو حرام کہا جاتا ہے ۔اس تنظیم کے بانی محمد یوسف نے 2002ء میں اس کی بنیاد سلفی نظریات پررکھی تھی ۔آبادی کے اعتبار سے دنیا کا ساتواں بڑا

...تفصیل