Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

مودی کی تقریب حلف برداری ۔۔۔ حبیب اللہ سلفی

 بھارت میںحالیہ لوک سبھا انتخابات میں واضح اکثریت سے جیتنے والے بی جے پی لیڈر نریندر مودی کی حلف برداری تقریب آج 26مئی کو نئی دہلی میں ہو گی جس میں نو منتخب بھارتی وزیر اعظم کی طرف سے میاں محمد نوازشریف سمیت تمام سارک ممالک کے سربراہان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور پاکستان، افغانستان، سری لنکا، نیپال اور دیگر کئی ممالک کے سربراہان مودی کی حلف برداری تقریب میں شریک ہوں گے۔ ساری دنیا کی نظریں اس وقت نئی دہلی میں ہونے والی اس تقریب کی جانب لگی ہوئی ہیں ۔ اس بات کا شدید انتظار کیاجارہا تھا کہ

...تفصیل

مودی کی دعوت ۔۔۔ ملک عبد الرحمن

بھارت کے انتخابات کے نتیجے میں پہلی بار کسی پارٹی کو سادہ اکثریت حاصل ہوئی ہے ورنہ اس سے پہلے مدتوں مختلف اتحاد ہی مل کے کمزور حکومتیں بناتے رہے ہیں۔مودی کے انتخاب نے ایک بات تو واضح کر دی کہ بھارت کے ووٹرز نے اپنا پرانا سیکولر چہرہ بدلنے کا عندیہ دے دیا ہے۔کانگریس کے منافقت بھرے سیکولرازم سے بی جے پی کی ہندوتوایوں بہتر ہو گی کہ اس کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آئے گا ۔مودی حکومت اب جس انداز میں بھارت کو لے کے آگے بڑھے گی اس کی ذمہ داری بھی بی جے پی پہ ہی ہو گی۔ایسی حکومتیں جو انتہاپسندانہ خیالات

...تفصیل

جدید دور کے تقاضے۔۔۔زاہد رضا خان

یہ وہ دور گزر رہا ہے جس میں دنیا ترقی کی بے شمار منازل عبور کر چکی ہے۔اب دنیا گلوبل ویلج کا روپ دھار چکی ہے۔گھر بیٹھے بیٹھے دنیا کے دوسرے کونے میں رہنے والے لوگوں سے اس طرح آمنے سامنے بیٹھ کر بات چیت کی جاسکتی ہے کہ جس کا تصور اٹھارویں صدی میں نہیں کیا جاسکتا تھا۔لاکھوں کروڑوں میل دور رہنے والے اس طرح آپس میں محو گفتگو ہوتے ہیں کہ جیسے ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہیں۔وہ ہمارے گھر کے تمام افراد کو دیکھ رہے ہوتے ہیں اور ہمارے گھر والے ان لوگوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ گھر میں سب لوگ کیا کر رہے

...تفصیل

ہندوستان کے نقشے کا نیا رنگ۔۔۔سید منصور آغا

جنوبی افریقہ میں21سالہ سیاسی تجربہ کے بعد جب بیرسٹر موہن داس کرم چند گاندھی نے  1915میں وطن واپسی پر سیاست کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا تو پہلے ہی دن ٹائی ،سوٹ اور بوٹ کواتار کر کھونٹی پر ٹانگ دیا اور گھٹنوں سے ذرانیچی دھوتی اورچادر کا بانا اختیارکیا۔ہاتھ میں ایک لٹھیا بھی تھام لی۔ اسی سال جب ان کی گجراتی بنیا برادری کے نامورچودھری جیت پورکے نگرشیتھ نیوتامل بی مہتہ نے ان کو کامری بائی اسکول میں بلاکر مہاتما کا خطاب دیا، توبیرسٹرایم کے گاندھی کو کوئی تکلف نہیں ہوا ۔ ہرچند کہ جس عاجزی کا اظہار ان

...تفصیل

وزیر اعظم کا درست فیصلہ۔۔۔ضمیر نفیس

وزیر اعظم نواز شریف نے نر یندر مودی کی دعوت ان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا درست فیصلہ کیا اس پس منظر میں جبکہ انہوں نے نریندر مودی کی کامیابی پر انہیں مبادکباد دی تھی ان کے ساتھ کام کرنے اور بات چیت کے ذریعے دیرینہ مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار کیاتھا ااور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی تھی انکار کی کوئی وجہ نہیں تھی البتہ وزارت خارجہ کی بیوروکریسی نے انہیں اس استدلال کے ساتھ شرکت نہ کرنے کامشورہ دیا تھا کہ ان کی شرکت گویا بھارتی بالادستی کو قبول کرنے کی مترادف بھی سمجھی جاسکتی ہے مگر

...تفصیل

پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کاعروج۔۔۔میاں انوارالحق رامے

پاکستان کے پہلے چیف جسٹس سرعبدالرشید اپنی ذات میں بے مثال اور چیف جسٹس ایگزیٹو وزیراعظم لیا قت علی خاں سے لاتعلقی میں با کمال تھے ۔انھوں نے ہمیشہ سماجی رابطوں سے پرہیز کیا تھا کہ کہیں حکومت اور عدلیہ کے درمیاں تعلقات کے بندھن کی وجہ سے غیر جانبداری پر حرف نہ آجائے ۔1953ء میں اُس وقت گورنر جنرل غلام محمد نے وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کو نااہل قراردینے کے ساتھ پہلی دستور ساز اسمبلی کو گھر کا راستہ دکھا یا تو سپیکر مولوی تمیز الدین نے غلام محمد گورنر جنر ل کے اس آمرانہ فیصلہ کو سندھ ہائی کورٹ میں

...تفصیل