Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

سائبر جرائم اور سماجی زندگی۔۔۔حمیرا اسلم

جدیدیت اور ماڈرنزم کے اس تیزرفتار اور ترقی یافتہ دور میں گذشتہ کی برس سے یہ تیسری دنیا اس رفتار سے آگے بڑھتی رہی ہے کہ ذاتی زندگی کی اہمیت کم اورسماجی زندگی کی اہمیت خونی رشتوں سے کہیں پرے نظرآنے لگی ہے۔ دنیاکی تاریخ میں جتنے بھی معاشرے گزرے سب نے اپنے وقت کی اہمیت کا اہم جز اپنے ماں باپ بھائی بہن اور دیگر عزیزواقارب کو سمجھا مگر آج کی دنیا کا حال قدرے مختلف ہے  کیونکہ آج ایک بشر کی زندگی اس قدر تغیرات کا شکارہوچکی ہے کہ قریبی رشتوں سے زیادہ سماجی رشتوں کی قیمت معنی رکھنے لگی ہے ۔ زندگیاں اتنی

...تفصیل

داخلی مسائل خارجہ پالیسی ناکام بنا رہے۔۔۔ظہیر الدین بابر

  ایوان بالا یعنی  سینٹ  نے بھی امریکی صدر کی افغان پالیسی میں پاکستان پر الزام تراشی کی سنگین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے اراکین  سینیٹ کا کہنا تھا کہ  امریکی صدر کے بیان پر ملک کے تمام سٹیک ہولڈرز کی جانب سے مذید  سخت ردعمل جانا چاہے تاکہ دنیا کو  پیغام دیا  جائے کہ پاکستان کمبوڈیا یا ویت نام نہیں ۔صدر ٹرمپ بیان پر ملک  کے سب ہی اہم اداروں کی جانب بھرپور مذمت کر نا خوش آئند مگر اس موقعہ پر خود احتسابی سے کام نہ لینا بہرکیف زیادتی

...تفصیل

معماراور مامور۔۔۔ناصر اقبال خان

بلوچستان کے میدان اور پہاڑ بھی پاکستانیت اور قومی حمیت کے آئینہ دار ہیں۔بلوچستان کی ہوائوں سے وفائوں کی خوشبوآتی ہے،اگربلوچستان کوقلبِ پاکستان کہاجائے توبیجا نہ ہوگا۔بلوچ اورپٹھان حمیت اورہمت کانشان ہیں،یہ لوگ صرف دوست یاصرف دشمن ہوتے ہیں ،انہیں منافقت مافق نہیں آتی ۔ہمارے دشمن بلوچستان کی ایک انچ سرزمین بھی ہم سے چھین  یا پاکستان سے الگ نہیں کرسکتے ۔بلوچ قبائل اسلام پراستقامت، غلامی کیخلاف مزاحمت ،آزادی، غیرت، عزت ،عظمت اورپاکستانیت کی علامت ہیں،وہ کسی قیمت پر اِسلا م دشمن بھارت کے بھگت نہیں

...تفصیل

پاکستان میں عالمی کرکٹ کے کیلئے سازگار ماحول ۔۔۔ریاض احمد چوہدری

   پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور دورہ کرنے والے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی اور وزیر داخلہ احسن اقبال نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ پاکستان آنے والی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی۔دہشت گردوں اور انتشار پھیلانے والے عناصر کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ بین الاقوامی کھلاڑیوں کو تحفظ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے منظم اور مربوط حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

...تفصیل

پاکستانی پرچم کشمیر میں ۔۔۔میمونہ صدف

پرچم کسی بھی ملک کے وقار ، ملت کی پہچان ہوتا ہے ۔ جب کسی ملک کا پرچم کسی جگہ  لہرایا جاتا ہے تو اس کا مطلب اس ملک و قوم کے ساتھ عقیدت و محبت  کا اظہار کیا جاتا ہے ۔لیکن کشمیر میں جب پاکستان کا پرچم لہرایا جاتا ہے تو وہ فقط پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار نہیں ہوتا بلکہ کشمیری اپنے پاکستانی ہونے کا اعلان کرتے ہیں ۔بھارتی افواج کی جانب سے کرفیو کے باوجودپاکستان کے٧٠ ویں  یومِ آزادی کے موقع پر یہ سبز ہلالی پرچم مقبوضہ کشمیر کے طول و عرض میں لہرایا گیا ۔پرچم لہرانے والوں میں نہ صرف مرد حضرات بلکہ

...تفصیل

قومی سلامتی کمیٹی نے قومی جذبوں کی ترجمانی کی۔۔۔ضمیر نفیس

قومی سلامتی کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کا جس موثر انداز میں تجزیہ پیش کی ہے اور جس طریقے سے پاکستان پر صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کیا ہے بلاشبہ اسے پوری قوم کے جذبات و احساسات سے تعبیر کیا جاسکتا ہے وزیر اعظم کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں چار گھنٹے تک مذکورہ افغان پالیسی کے مختلف پہلوئوں اور اس کے بس منظر میں مخصوص عزائم کا جائزہ لیا گیا کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، پاک فضائیہ اور بحری افواج کے

...تفصیل