Get Adobe Flash player

Your Image Title

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor.

Read More

آج کااخبار

مکمل اخبار پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

فونٹ حاصل کریں

Download Urdu font for better reading click here.

کالم

IMAGE معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح۔۔۔ضمیر نفیس
 پاکستان کی معیشت جس تیزی سے بہتری کی طرف جارہی ہے اب اس کا دشمنوں نے بھی اعتراف کرلیا ہے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم تین سو ارب ڈالر سے تجاویز کر گیا ہے جبکہ آئندہ سال کے لئے معاشی ترقی کا ہدف 6فیصد مقرر کیا گیا ہے اخبار کے مطابق معاشی نمو میں زراعت اور خدمات کے شعبہ کا بڑا حصہ ہے عالمی جریدے ''دی اکنامسٹ'' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان معاشی ترقی کی دس سالہ بلند ترین سطح پر ہے پاکستان کی معاشی ترقی 5.3فیصد... تفصیل

انسانیت سے محبت۔۔۔رانا اعجاز حسین

بلاشبہ دنیا میں سارے انسان مفاد پرست ، خود غرض نہیں ہوتے، بلکہ انسانیت سے بے لوث محبت رکھنے والے انسان بھی اس دھرتی پر بستے ہیں۔ جو انسانیت کے تقاضوں پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہوکر انسان کا سر فخر سے بلند کردیتے ہیں۔اس پر فتن دور میں بھی انسانیت کی فلاح و خیر خواہی ، انسانیت سے محبت اور انسان دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد قلیل تعداد میں ہی سہی، مگر موجود ہیں۔ اور درحقیقت معاشرہ ان ہی نیک سیرت و مخلص کردار لوگوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے۔ اگر دنیاسے انسانیت کے خیر خواہ

...تفصیل

بغل میں چھری منہ میں رام رام۔۔۔سعد فاروق

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ نہ گالی سے اور نہ گولی سے، کشمیر کا مسئلہ ہر کشمیری کو گلے لگانے سے حل ہو گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم آزادی پر دہلی کے تاریخی لال قلعہ میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ ہمیں کشمیر کے معاملے پر مل کر کام کرنا ہو گاتاکہ کشمیر کی جنت کو ہم دوبارہ محسوس کر سکیں اور ہم اس کے لیے پرعزم ہیں۔بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان کا نام لیے بغیردعوی کیا کہ جب سرجیکل اسٹرائیک ہوئیں تو دنیا نے ہماری طاقت کو تسلیم کیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں

...تفصیل

بے نیازی کی دولت۔۔۔پروفیسر محمد عبدللہ بھٹی

 خالق ِ کائنات جب کسی خطے پر مہربان ہو تا ہے تو وہاں پر غیر معمولی صفا ت کے حامل شخص کو سورج کی طرح طلوع کر تا ہے اور پھر اُس غیر معمولی انسان کے کر دار اور علم کے نور سے جہا لت میں غرق انسانیت 'صدیوں پرانے رنگ و نور میں ڈھالتی ہے 'خوش قسمت ہو تے ہیں وہ لو گ یا خطہ جہاں خدا ئے بزرگ بر تر ایسے انسانوں کو انعام کے طو ر پر دنیا ہے 'ایسا ہی ایک دور یو نان پر بھی آیا جب یونان دنیا بھر کی فکری و تہذیبی 'سیا سی و عسکری اما مت کے منصب پر فائز تھا 'یو نان میں ایک سے بڑھ کر ایک غیر معمولی انسان پیدا ہو

...تفصیل

ناکامیوں کا ذمہ دار پھر پاکستان قرار ۔۔۔ظہیر الدین بابر

 توقعات کے عین مطابق امریکہ کی نئی افغان پالیسی میں پاکستان کے لیے خیر کا پہلو کم ہی نکلا۔ بظاہر صدر ٹرمپ نے ڈو مود کی اسی پالیسی کو آگے بڑھایا  جو امریکہ بہادر کی جانب سے کئی  سالوں سے جاری وساری ہے ۔  سچ یہی ہے کہ پاکستان بارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دھمکی آمیز لہجہ  دونوں ملکوں معاملات کو مزید خراب کرنے کا باعث بن سکتا۔ دنیا کی واحد اکلوتی سپرپاور ہونے کے دعویدار امریکہ  کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ  افغانستان میں سے اپنی فوجوں کو واپس بلانے کے وعدے سے انحراف کرتے نظر آتے ہیں اس کے برعکس ان کی جانب سے  مزید

...تفصیل

70ویں سالگرہ پر پا کستان کے تقاضے ؟۔۔۔چوہدری محمد ریاض کھٹانہ

آ ج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم قیام پا کستان کے لئے دس لا کھ شہید ہو نے والے شہدا ء کی قربانیو ں کو یا د کریں انگریز کی مکا ری اور ہندوبنئے کی عیا ری کو جا نیں ،د و قومی نظریہ کے مفہو م اورمعنی کو اگلی نسل میں منتقل کریں پا کستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کی حقیقت کو جا نیں جن لو گوںنے پا کستان بنتے دیکھا ہے ان کے تجربا ت واحسا سات سے مستفید ہوں قرآن کریم کی اس آ یت مبا رکہ (سورة البقرہ کی آ یت نمبر154)ترجمہ ''اور جو لو گ اللہ کی راہ میں قتل کئے جا ئیں ان کی نسبت یو ں  بھی مت کہو کہ وہ مر دہ

...تفصیل

پارلیمنٹ کو مضبوط بنانے کا عزم' وزیراعظم کی ترجیحات۔۔۔ضمیر نفیس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جس تیزی سے گڈ گورننس کے لئے متحرک ہوئے ہیں۔ اس سے یہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جون 2018ء تک جو ان کی حکومت کی آئینی مدت کی تکمیل کے لمحات ہوں گے وہ زیادہ سے زیادہ کارکردگی پیش کرکے ایک بار پھر عوام کو اپنی پارٹی کی جانب متوجہ کرنا چاہتے ہیں۔ان کے معمولات کے بارے میں جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ دفتری ورک پر بھی زیادہ وقت صرف کرتے ہیں اور فائلوں پر فوراً فیصلے کرتے ہیں انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ ہر منگل کو باقاعدگی سے کابینہ کا اجلاس ہوا

...تفصیل