Get Adobe Flash player

چیئرمین نیب کو فرانس کا سفیر بنانیکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں 'ترجمان

چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو فرانس کا سفیر تعینات کرنے کی خبروں میں کوئی  صداقت نہیں ،اس  حوالے سے میڈیا کی خبریں  غلط اور بے بنیاد ہیں۔ بدکو ترجمان  نیب کے مطابق چیئرمین  نیب کوفرانس میں سفیر تعینات کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اس حوالے  سے میڈیا  کی خبریں  غلط،بے بنیاد،من گھڑت اور جھوٹی  ہیں۔چیئرمین  نیب سے متعلق کوئی بھی خبر دینے سے پہلے  نیب کا نقطہ  نظر لیا جائے۔