Get Adobe Flash player

اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر اورمحمود اچکزئی کی ملاقات

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے کئی اہم سیاسی رہنماں نے ملاقات کی ہے۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر)صفدرحسین سے آج ملاقات کا دن ہے۔ تینوں کی کانفرنس روم میں مشترکہ طورپرملاقاتیں کرائی جارہی ہیں۔اڈیالہ جیل کا گیٹ نمبر5ملاقاتیوں کی گاڑیوں کے لیے مختص کیا گیا ہے جب کہ جیل کے اندر اورباہرسیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔ اہل خانہ کے علاوہ سیاسی رہنماں اور(ن)لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد بھی نواز شریف سے

...تفصیل

عمران خان نے مخالفین کو گدھا کہنے پر معافی مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اور وزارت عظمی کے امیدوار عمران خان نے مخالفین کو گدھا کہنے پر معافی مانگ لی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی۔  عمران خان کے وکیل بابر اعوان الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور تحریری جواب جمع کرا دیا۔ عمران خان نے مخالفین کو گدھا کہنے کے اپنے بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔عمران خان نے وطن واپسی پر نوازشریف کے استقبال کے لیے لاہور ائرپورٹ جانے والوں کو گدھا کہا تھا۔ الیکشن کمیشن نے معاملے کا نوٹس

...تفصیل

28آزاد ارکان قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروادیا

اسلام آباد:28آزاد ارکان قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروادیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات2018میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے، تاہم عدالتی فیصلوں کے باعث849قومی وصوبائی اسمبلیوں میں سے 815کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں اور34قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے نوٹی فکیشن روکے گئے ہیں، جب کہ الیکشن کمیشن نے  آزاد امیدواروں کو 3 دن کے اندر اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا حکم جاری کیا تھا، آج آزاد امیدواروں کے

...تفصیل

ایاز صادق دیکھ لیں ان کی کیا اوقات ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایاز صادق ہمیں ہماری اوقات دکھا رہے تھے لیکن آج وہ دیکھ لیں کہ ان کی کیا اوقات ہے۔الیکشن کمیشن میں ایاز صادق کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایاز صادق کی جانب سے کامران مرتضی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے، اس موقع پر الیکشن کمیشن میں ایاز صادق کے بیان کی ویڈیو چلائی گئی جس پر وکیل ایاز صادق کامران مرتضی نے کہا کہ میں ایاز صادق کی جانب سے معافی مانگتا ہوں، ضابطہ اخلاق انسان کے اندر بھی ہونا چاہیے، ووٹ

...تفصیل

احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب مقدمات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے گواہ واجد ضیا کو بھی طلب کرلیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ جج ارشد ملک نے کیسز کی سماعت کی۔ احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں پیر کو نواز شریف کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے گواہ واجد ضیا کو بھی طلب کرلیا ہے۔سماعت شروع ہوئی تو جج ارشد ملک نے استفسار کیا کہ پہلی عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس پر کارروائی کہاں تک پہنچی تھی؟۔ نیب پراسکیوٹر

...تفصیل

پاناما کیس فیصلہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

نے پاناما کیس کے فیصلے کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ، درخواست سینئر وکیل اللہ بخش گوندل کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو جے آئی ٹی تحقیقات کی نگرانی کرنے کا اختیا ر نہیںاورمقدمے کی نگرانی کیلئے سپریم کورٹ کے جج کو نامزد نہیں کیا جا سکتا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو 184/3 کے تحت نااہل قرار دیا اور سابق وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن کے اختیارات استعمال کئے گئے ،درخواست گزار نے مزید

...تفصیل