0

آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرزکا دورہ، قبائلی اضلاع کی تعمیر و ترقی پربریفنگ

پشاور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں قبائلی اضلاع میں تعمیر و ترقی اور سیکیورٹی صورت حال پر بریفینگ دی گئی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈکوارٹرپہنچنیپرکورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودنیآرمی چیف کااستقبال کیا۔ آرمی چیف کو قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال ، ترقیاتی کاموں میں پیشرفت اور سماجی معاشی ترقی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی علاوہ ازیں سماجی و اقتصادی ترقی کیمنصوبوں کیباریمیں آگاہ کیاگیا۔آرمی چیف نیبہتربارڈرمنیجمنٹ اورباڑلگانیکیعمل کی بھی تعریف کی۔۔ عالاوہ ازیں آرمی چیف نے کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کیلئیسول انتظامیہ سیتعاون کوبھی سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں