0

سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: پاکستان کی خوبور اداکارہ سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔دوروز قبل اپنی منگنی کے بارے میں بتا کر اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کردیا تھا تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی شادی کی تصاویرنے مداحوں کو مزید خوش کردیا ہے۔اداکارہ گلوکار فلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔اداکارہ اور گلوکار کو مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں