0

ماحول کو بچانے کے لیے اقدامات نہ کیے تو ملک ریگستان بن جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سیگزشتہ 2 سال میں گندم کی پیداوارکم ہوئی اگر ہم نے ماحول کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات نہ کیے تو ملک ریگستان بن جائے گا۔اسلام آباد میں ملک گیر شجرکاری مہم 2020 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا پاکستان دنیامیں موسمیاتی تبدیلی سیپیداہونیوالیممالک میں سرفہرست ہے۔ جنگلات اوردرخت کاٹنیکی وجہ سیدرجہ حرارت میں اضافہ اور ملک شدید متاثر ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم پودیلگاکرماحولیاتی تبدیلی کوروک سکتیہیں۔،،،درخت لگاناآئندہ نسلوں کیلییجہادکادرجہ رکھتاہے۔ ٹائیگرفورس کیجوانوں نیایک دن میں35لاکھ درخت لگائیان کومبارکباددیتا ہوں۔شجرکاری مہم میں حصہ لینیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کوروناوائرس کاعذاب پوری دنیاپرآیاہواہے۔پاکستان نیکوروناکی روک تھام کیلییاسمارٹ لاک ڈائون کیا۔اس پالیسی کودنیابھرمیں سراہاجارہاہے۔ لوگوں نیکوروناکے خلاف جہادکرکے ملک کوموذی وائرس سیمحفوظ بنانیمیں کرداراداکیاوزیراعظم نے کہا کہ ملک میں وبا کے پھیلاو میں کمی آنے کے باوجود احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنا ضروری ہے، عوام سیاپیل ہیماسک ضرور پہنیں۔انہوں ںے کہا کہ محرم الحرام میں احتیاط کی زیادہ ضرورت ہے، حالات پہلے جیسے نہیں اس مرتبہ موجودہ وبا کے حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے محرم الحرام منایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں