0

سیلفی کے شوق نے محمد حفیظ کو آئسولیٹ کرادیا

لاہور: آل رانڈر نے 90سالہ خاتون کیساتھ تصویر کو سوشل میڈیا اکانٹ پر جاری کردیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بائیو سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف وزری پر قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رانڈر محمد حفیظ کو آئسولیٹ کردیا گیا، پی سی بی حکام کے مطابق آل رانڈر نے آج صبح ٹیم ہوٹل سے متصل گولف کورس میں 90 سالہ خاتون کیساتھ کے ساتھ تصویر بنوائی اور تصویر کو سوشل میڈیا اکانٹ پر جاری کردیا تھا۔پی سی بی کے مطابق محمد حفیظ نے 2 میٹر پر مشتمل سماجی فاصلے کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کی، جس پر منیجمنٹ نے ٹیم ڈاکٹر سے مشاورت کے بعد محمد حفیظ کو آئسولیشن کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں