0

شادی کی تقریب میں آئمہ بیگ کی ڈانس وڈیووائرل

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی تقریب میں ڈانس وڈیو وائرل ہوگئی ہے۔گلوکارہ آئمہ بیگ کی ایک ایسی وڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ معروف فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔دونوں فنکاربالی ووڈ کی مشہورفلم پھربھی دل ہے ہندوستانی کے گانے تویارتوہی دل دارتو ہی میرا یار پررقص کررہے ہیں۔اضح رہے کہ آئمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آوازکا جادو جگا چکی ہیں تاہم وہ اپنے پروفیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصی فعال رہتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں