0

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں بارشوں کاسبب بننے والا سسٹم مزید مضبوط ہورہاہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباو بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے۔ بلوچستان سے آنے والے سسٹم میں پہلے سے موجود مون سون سسٹم کو تقویت دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید تیز اور معتدل بارشوں کا سلسلہ جمعے کی صبح تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں