0

بلاول بھٹو زرداری پاں میں تکلیف کے باعث علیل ہوگئے

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا پاں میں موچ آئی جس سے سوجن ہوگئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی علیل ہوگئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے پاں میں تکلیف ہے اور ان کے بائیں پیر پر اندرونی زخم آئے ہیں، گزشتہ روز شہباز شریف سے ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری کو کریک بنڈیج بندھا ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو پاں میں تکلیف کے باعث چلنے میں مشکلات کا سامنا ہے، ان کے پاں میں موچ آئی جس سے سوجن ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں