0

ملک بھر میں ماڈل پناہ گاہیں قائم کرنے اور زائرین کیلیے فیری سروس شروع کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی ابینہ نے سندھ میں رینجرز ے اختیارات میں ایک سال ی توسیع، مختلف ممالک جانے والے زائرین ے لیے فیری سروس شروع رنے، ماڈل پناہ گاہوں کو ملک بھر میں پھیلانے اور پورٹ قاسم پر نئے ایل این جی ٹرمینل ی تعمیر ے حوالے سے این او سی جاری رنے ی منظوری دے دی۔ ابینہ و بتایا گیا ہ م ارردگی والے پاور پلانٹس و بند یا جا رہا ہے، اس فیصلے ے تحت 1479 میگا واٹ ے پلانٹس و فوری طور پر بند یا جا رہا ہے جبہ 1460 میگا واٹ ے پلانٹس جن ی ارردگی خراب ہے انہیں بند ر دیا جائے گا۔وزیراعظم کا ساجد گوندل کو بازیاب کرانے کا حکم، کمیٹی تشکیل وزیرِ اعظم نے چیف مشنر اور آئی جی اسلام آباد و ہدایت دی ہ ساجد گوندل ی بازیابی ے لیے ہر ممن وشش ی جائے۔ ابینہ نے اس حوالے سے اعلی سطح ی میٹی تشیل دی ہے تاہ وہ ان واقعات ا جائزہ لے کر ان ے مستقل تدارک ے لیے سفارشات پیش رے۔ میٹی میں وزیرِ قانون، مشیر داخلہ، چیف مشنر، آئی جی اسلام آباد اور دیگر شامل ہیں۔بارش متاثرین کو ریلیف کیلیے حکمت عملی بنانے کی ہدایت اجلاس میں حالیہ بارشوں ے نتیجے میں ملک ے مختلف حصوں بشمول سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب ے چند علاقوں میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان خصوصا اندرون سندھ ہونے والی تباہ اریوں اور فصلوں و پہنچنے والے نقصانات پر تشویش ا اظہار یا گیا۔ وزیرِ اعظم نے ہا ہ این ڈی ایم اے و ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ہ صوبائی حومتوں سے مل کر ملک ے مختلف حصوں میں ہونے والے نقصانات ا جائزہ لیا جائے تاہ متاثرین و ریلیف ی فراہمی ے حوالے سے جامع حمت عملی ترتیب دی جاسے۔راچی ٹرانسفارمیشن پلان اور راچی ے مسائل پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ راچی ملی معیشت ے لیے انجن آف گروتھ ا ردار ادا رتا ہے، راچی ی ترقی ملک ی ترقی ہے لہذا وفاقی حومت راچی ے مسائل ے حل ے ضمن میں اپنا ردار ادا رنے ے حوالے سے پر عزم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں