0

طویل دورہ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹرز دیسی کھانوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے

لاہور: طویل دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے قومی کرکٹرز دیسی کھانوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے ہیں۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ ایک مشکل ٹور کے بعد واپس آئے ہیں، آلو والے پراٹھے، قیمے والے نان کھائے ہیں، فیملی کے ساتھ ریسٹورنٹ میں بھی گیا ہوں اور دوستوں کے ساتھ آئس کریم بھی کھائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں