0

اس سیلون میں افریقی گھونگھا فیشل بھی کیا جاتا ہے

عمان: اردن کے دارالحکومت عمان میں سہیل سویضان نامی ایک بیوٹیشن کی دکان بہت مشہور ہے کیونکہ یہاں کسی بھی گاہک کا فیشل انسانی ہاتھوں سے نہیں کیا جاتا بلکہ اس مقصد کیلیے گاہک کے منہ پر بڑی جسامت والے افریقی گھونگھے چھوڑ دیئے جاتے ہیں۔یہ گھونگھے آہستہ آہستہ گاہک کے چہرے پر چکر لگاتے ہیں اور اسی دوران اپنے نرم اور لجلجے جسم سے اس کا چہرہ سہلاتے جاتے ہیں۔جو گاہک اس کیفیت کو برداشت کرلیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ گھونگھوں سے فیشل ان کیلیے اچھا تجربہ ثابت ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں