0

چند دنوں کے اندر اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی نظر آئے گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اشیار کی قیمتوں میں نمایاں کمی نظر آئے گی۔وفاقی وزرا فخر امام اور حماد اظہر کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ موسمی حالات بہترہوں گے تو پیداوار،میں بہتری ہوگی۔حکومت مشکل فیصلینہ کرتی توملک ڈیفالٹ کرجاتا۔اپوزیشن کو جب این آر او نہیں ملاتو وہ جلسے جلوسوں پراتر آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹائیگرفورس مارکیٹ میں اشیاکی قیمت بتائیگی۔سندھ حکومت ہرروزدس ہزارٹن گندم کل سے شروع کریگا۔اگلیچندروزمیں اشیاکی قیمتوں میں نمایاں کمی نظر آئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں