0

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو


کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پر افسوس ہے۔ہفتے کی شب باغ جناح میں پی ڈی کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو 18اکتوبر کیجلسے کا موقع دیا،یہ دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رہے گا اورباغ جناح میں ایک تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا اورکراچی سے ملک بھرمیں ایک واضح پیغام جائے گا۔انہوں نے کہاکہ 18 اکتوبر2007 کو بے نظیر بھٹو نے جدوجہد شجاعت و بہادری سے تاریخ رقم کی،کارسازکے مقام پرشب خون کے باوجود بینظیر بھٹو نے کارکنان کو تنہا نہیں چھوڑا۔ دوسو جیالوں نے جان کی قربانی دی،ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی آج کیا یہ جمہوریت ان شہیدوں کی امنگوں کیمطابق ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں