0

امریکا کورونا کیلئے پاکستان جیسے اقدامات کرتا تو کھربوں ڈالربچالیتا، عالمی ماہرِاقتصادیات

اسلام آباد: پاکستان کی کرونا حکمت عملی پر عالمی سطح پر شاندار تعریف کی گئی ہے۔عالمی بینک کے سابق چیف اکونومسٹ اور اوبامہ کی اکنامک کونسل کے صدر لیری سمرز نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو زبردست قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا پاکستان کی طرح کووڈ کے خلاف اقدامات کرتا تو دس ٹرلین ڈالرز بچاے جا سکتے تھے.اس سے قبل عالمی ادارہ صحت، عالمی اقتصادی فورم اور اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل پالیسی سنٹر فار انکلوسیو گروتھ (IPC-IG) کی جانب سے منعقدہ نے بھی پاکستان کے کوروناوائر کی روک تھام کے لیے اقدامات کو دنیا کے لیے قابل تقلید قرار دے چکے ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ دنیا کو پاکستان سے سیکھنا چاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں