0

بھارتی ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے کیلیے زپ والے ماسک دستیاب

کلکتہ: بھارت میں کورونا وبا کے دوران ریسٹورینٹ میں زپ والے ماسک متعارف کرائے گئے ہیں جس کے ذریعے صارفین بغیر ماسک ہٹائے آرام سے کھانا کھا سکتے ہیں۔کورونا وائرس نے جہاں دنیا کی معیشت کو بالکل پچھاڑ کر رکھ دیا وہیں حضرت انسان معمولات زندگی کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈ رہا ہے جن کی مدد سے کورونا احتیاطوں پر عمل کرنے کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں جاری رکھی جاسکتی ہیں۔کورونا وبا کے دوران ریسٹورینٹ کے مالکان کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا۔ ڈائن ان سہولت عملا بند کرنا پڑی اور صرف آن لائن آرڈرز کے ذریعے ہوم ڈلیوری سروس کا الگ بوجھ اٹھانا پڑا، گھر پر کھانا ڈلیور ہونے کے باوجود شہری ریسٹورینٹ کے ماحول کی کمی محسوس کرتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں