0

وزیراعلی بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا کورونا کا دوبارہ ٹیست مثبت آگیا۔وزیر اعلی بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، میری آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماسک استعمال کریں، اگر علامات ہیں تو تنہائی اختیار کریں، کوشش کیجئے کہ اس مرض کے پھیلا کی وجہ نہ بنیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں