0

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی سرگرمیاں معطل


اسلام آباد: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث قومی اسمبلی کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلا کو روکنے کے لیے کے دفاتر کو تین دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ،پبلک اکانٹس اور خصوصی کمیٹیوں کے 9 نومبر تک ہونے والے اجلاس منسوخ کردیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں دفاتر کو 6 نومبر 2020 تک بند رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں